Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

یونائیٹڈ نیشن میں پاکستان کیطرف سے موجودہ مستقل مندوب کون ہے؟

  • ملیحہ لودھی
  • منیر اکرم
  • شاہ محمود قریشی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • یونائیٹڈ نیشن میں پاکستان کے پہلے مندوب پطرس بخاری تھے۔
    پطرس بخاری کا اصل نام سید احمد شاہ بخاری تھا۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

امریکہ میں پاکستان کے موجودہ سفیر کون ہیں؟

  • منیر اکرم
  • اسد مجید خان
  • مسعود خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • مسعود خان فروری 2022 سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

View More Details >>