- جام کمال
- سرفراز بُگٹی
- مراد شاہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سرفراز بُگٹی 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
Admin
سورج کی سطح کا عام درجہ حرارت کتنا ہے؟
- 6000 سینٹی گریڈ
- 5000 سینٹی گریڈ
- 4500 سینٹی گریڈ
- 3500 سینٹی گریڈ
- a
الیکٹرک سرکٹ میں فیوز کیوں استمعال کیا جاتا ہے؟
- سپلائی کی بہالی
- سپلائی منقطع کرنا
- اے او بی دونوں
- پاور سپلائی کا کام کرنا
- c
-
اگر کرنٹ مقررہ حد سے زیادہ ہو تو فیوز سرکٹ کی سپلائی منقطع کر دیتا ہے۔
جیالوجیکل سروے آف پاکستان کا صدر مقام ۔۔۔۔۔ہے۔
- کوئٹہ
- زیارت
- پشاور
- اسلام آباد
- a
کھانے کے نمک کا کیمیائی نام کیا ہے؟
- سوڈیم کاربونیت
- سوڈیم کلورائید
- سوڈیم فاسفیٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ہے۔NaClسوڈیم کلورائیڈ کا کیمیکل فارمولا
رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
- روس
- افغانستان
- قازقستان
- انڈونیشیا
- a
-
رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا ملک آسٹریلیا ہے۔
پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ کے تحت کتنے دریا دیئے گئے؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- a
-
دریائے چناب
دریائے جہلم
دریائے سندھ
الجبراء کس نے ایجاد کیا؟
- البیرونی
- الخوارزمی
- الخوارزمی
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
الخوارزمی کو الجبراء کا بانی کہا جاتا ہے۔
باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟
- 22 میٹڑ
- 23 میٹر
- 25 میٹر
- 26 میٹر
- d
-
باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی 26 میٹر جبکہ چوڑائی 14 میٹر ہوتی ہے۔
باسکٹ بال کھیل میں ایک ٹیم میں 5 کھلاڑی ہوتے ہیں۔
خیبر پاس پشاور کو۔۔۔۔۔سے ملاتا ہے۔
- کابل
- کوئٹہ
- پشاور
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
خیبر پاس پاکستان کو افغانستا ن سے ملاتا ہے