- ہرن
- شیر
- ہاتھی
- مارخور
- d
-
پاکستان کاقومی پرندہ چکور ہے۔
پاکستان کا قومی کھانا نہاری ہے۔
پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔
Admin
انٹرنیٹ ایک ۔۔۔۔۔عالمگیر نظام ہے۔
- عارضی
- پائیدار
- مربوط
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
انٹرنیٹ پوری دنیا کے کمپیوٹرز کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے۔
ویب سائیٹ ۔۔۔۔۔کا مجموعہ ہے۔
- Web Pages
- Web Sites
- Web Designs
- Web Links
- a
-
ایک ویب سائیٹ کو ایک مخصوص ڈومین سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک کون ہے؟
- پاکستان
- قازقستان
- ایران
- عراق
- b
-
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک انڈونیشیا ہے۔
دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک کون سا ہے؟
- چین
- بھارت
- امریکہ
- انڈونیشیا
- a
-
چین
انڈیا
امریکہ
انڈونیشیا
پاکستان
نظام شمسی کا وہ کون سا سیا رہ ہے جس کا رنگ نیلا ہے؟
- مریخ
- وینس
- نیپجون
- مرکری
- C
-
مریخ کا رنگ لال ہے۔
یورینس کا رنگ سبز ہے۔
بل ڈسٹری بیوٹر کا کیا کام ہوتا ہے؟
- بل تقسیم کرنا
- کمپیوٹر میں ڈیٹا فیڈ کرنا
- بجلی کی بندش کو بحال کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اولمپک کھیل کا آغاز کس ملک نے کیا؟
- جرمنی
- یونان
- جاپان
- چائنہ
- b
-
اولمپک کھیل کا آغاز یونان نے 6 اپریل 1896 کو کیا۔
اس وقت اولمپک میں 14 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔
کیا ہے ؟C++
- کمپوٹر لیگویج
- کمپیوٹر کورس
- کمپیوٹر ہارڈویئر
- کمپیوٹر سوفٹ ویئر
- a
-
پروگرامنگ کیلئے ہوتی ہے۔C++
جاوا
جاوا سکرپٹ
ایچ ٹی ایم ایل
سی ایس ایس
پائتھن
ارسطو کا استاد کون تھا؟
- افلاطون
- سقراط
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
افلاطون کا استاد سقراط تھا۔