Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

پاکستان کہاں واقع ہے؟

  • بر اعظم ایشیا
  • براعظم افریقہ
  • براعظم یورپ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • بر اعظم جنوبی ایشیا میں کل آٹھ ممالک ہیں، جن میں پاکستان، انڈیا، افغانستان، سری لنکا، بنگلہ دیش، مالدیو، نیپال اور بھوٹان شامل ہیں۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

موجودہ وزیر دفاع پاکستان کون ہیں؟

  • شاہ محمود قریشی
  • خواجہ محمد آصف
  • پرویز خٹک
  • شیخ رشید احمد
  • b
  • خواجہ محمد آصف مورخہ11 مارچ 2024 سے بطور وزیر دفاع خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Pakistan Studies MCQs WAPDA Department

فیصل آباد کا پرانا نام کیا ہے؟

  • لائل پور
  • محمود پور
  • منٹگمری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • فیصل آباد آبادی کے لحا ظ سے پاکستان کا تیسرا بڑا شہر ہے۔
    فیصل آباد کا نام لائل پور ، سر لارڈ براڈ ووڈ لائل کے نام پر رکھا گیا تھا۔
    براڈ ووڈ لائل 1892 میں پنجاب کے گورنے تھے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

پاکستان کے موجودہ وزیر خزانہ کون ہیں؟

  • ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ
  • شوکت ترین
  • محمد اورنگزیب
  • اسحاق ڈار
  • c
  • محمد اورنگزیب 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر خزانہ پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ ایک سیاستدان ہیں۔آپ کو بطور ٹیکنو کریٹ وزیر خزانہ کا قلمدان سونپا گیا ہے۔آپ پیشے کے اعتبار سے ایک بینکر ہیں۔آپ حبیب بینک لمیٹڈ میں بطور صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔اس کے علاوہ آپ انٹرنیشنل بینک میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں جن میں سٹی بینک، جے پی مورگن بینک وغیرہ شامل ہیں۔آپ جسٹس خلیل الرحمن رمدے کے بھتیجے ہیں۔

View More Details >>