- 1046
- 1048
- 1090
- 960
- a
-
پاکستان کی سرحد جس کے ساتھ سمندر لگتا ہے ، اس ساحلی پٹی کو کوسٹ لائن کہا جاتا ہے۔
یہ کوسٹ لائن دو حصوں پر مشتمل ہے، ایک حصہ سندھ میں ہے اور دوسرا بلوچستان میں ہے۔
Admin
پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل کون تھے؟
- قائد اعظم
- اسکندر مرزا
- خواجہ ناظم الدین
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
قائد اعظم محمد علی جناح
خواجہ ناظم الدین
غلام محمد ملک
اسکندر مرزا
قائد اعظم آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر کب بنے ؟
- 1934
- 1935
- 1936
- 1934
- a
-
سلطان محمد شاہ آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر تھے۔
سلطان محمد شاہ کو آغا خان سوئم کے نام سے جانا جاتا ہے۔
پہاڑوں کے درمیاں راستوں کو۔۔۔۔۔کہتے ہیں؟
- راستہ
- ماؤنٹین پاس
- ماؤنٹین وے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
قائد اعظم مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے؟
- 1910
- 1911
- 1912
- 1913
- d
-
قائداعظم نے 1920 میں کانگریس سے استعفی دیا۔
قائد اعظم محمد علی جناح 1913 سے 1920 تک مسلم لیگ اور کانگریس دونوں کے ممبرز رہے۔
پاکستان کا سب سے لمبا دریا کون سا ہے؟
- دریائے سندھ
- دریائے چناب
- دریائے جہلم
- دریائے راوہ
- a
-
دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
دریائے سندھ پاکستان کا قومی دریا ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے؟
- ایمازون
- نیل
- سندھ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دریائے نیل مصر کا قومی دریا ہے۔
دوسری جنگ عظیم کب ہوئی؟
- 1935
- 1936
- 1937
- 1939
- d
-
دوسری جنگ عظیم یکم ستمبر 1939 کو شروع ہوئی اور2 ستمبر 1945 کو ختم ہوئی۔
پہلی جنگ عظیم کب ہوئی؟
- 1911
- 1912
- 1913
- 1914
- d
-
پہلی جنگ عظیم 28 جولائی 1914 میں شروع ہوئی اور 11 نومبر 1918 کو ختم ہوئی۔
کل غزوات کی تعداد کتنی ہے؟
- 26
- 27
- 28
- 29
- b
-
کل غزوات کی تعدا د 27 جبکہ کل سریہ کی تعداد 54 ہے۔