- 22 میٹڑ
- 23 میٹر
- 25 میٹر
- 26 میٹر
- d
-
باسکٹ بال کورٹ کی لمبائی 26 میٹر جبکہ چوڑائی 14 میٹر ہوتی ہے۔
باسکٹ بال کھیل میں ایک ٹیم میں 5 کھلاڑی ہوتے ہیں۔
Admin
خیبر پاس پشاور کو۔۔۔۔۔سے ملاتا ہے۔
- کابل
- کوئٹہ
- پشاور
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
خیبر پاس پاکستان کو افغانستا ن سے ملاتا ہے
والی بال کھیل میں ایک ٹیم میں کل کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟
- 6
- 7
- 8
- 9
- a
-
والی بال کورٹ کی لمبائی 18 میٹر جبکہ چوڑائی 9 میٹر ہوتی ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا دریا کون سا ہے؟
- دریائے راوہ
- دریائے چناب
- دریائے جہلم
- دریائے سندھ
- d
-
دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
دریائے سندھ کو ہی انڈس ریور کہا جاتا ہے۔
قرآن مجید کی وہ کونسی سورہ ہے جس کی ہر آیت میں لفظ“اللہ“ آیا ہے؟
- سورہ رحمن
- سورہ یسین
- سورہ فاتحہ
- سورہ مجادلہ
- d
-
سورہ مجادلہ 22 آیات اور 3 رکوع پر مشتمل قرآن مجید کی 58 ویں سورہ ہے۔
پاکستان میں سب سے زیادہ پایا جانے والا قدرتی ذخیرہ ۔۔۔۔ہے۔
- نمک
- کوئلہ
- تانبا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان میں نمک کے ذخائر دنیا کے دوسرے بڑے ذخائر ہیں۔
ام القرآن کس سورہ کو کہا جاتا ہے؟
- سورہ کوثر
- سورہ الفلق
- سورہ اخلاص
- سورہ فاتحہ
- d
-
سور ہ الرحمن کو عروس القرآن کہا جاتا ہے۔
سویڈن کی کرنسی کا کیا نام ہے؟
- کرونا
- لیرا
- منگٹرم
- دینار
- a
-
ترکی کی کرنسی لیرا ہے۔
انڈونیشیا روپیہ ہے۔
چلی کی کرنسی پیسو ہے۔
ملائیشیا کی کرنسی رنگٹ ہے۔
زکوۃ کب فرض ہوئی؟
- دو ہجری
- تین ہجری
- چار ہجری
- پانچ ہجری
- a
-
زکوۃ ، روزہ اور جہاد 2 ہجری کو فرض ہوئے۔
پاکستان کا سب سے بڑا بیراج کونسا ہے؟
- گڈو بیراج
- چشمہ بیراج
- جناح بیراج
- سکھر بیراج
- d
-
سکھر بیراج پاکستان کا پرانا ترین بیراج بھی ہے۔
سکھر بیراج دریائے سندھ پر تعمیر کیا گیا۔
سکھر بیراج کی تعمیر کا کام 1923 میں شروع ہوا اور 1932 میں تعمیراتی کام مکمل ہے۔
سکھر بیراج کی لمبائی تقریبا 2 کلومیٹر ہے۔