- 13 Years 9 Months 29 Days
- 12 Years 9 Month 5 Days
- 12 Years
- 11 Years 2 Months 5 Days
- b
-
Holy Prophet (PBUH) spend almost 13 years in Mecca and 10 years in Medina after Prophethood.
Admin
The book of Hadith, Al-Muwatta was compiled by:
- Imam Malik
- Imam Ahmad Bin Hambal
- Imam Abu Haneefa
- Imam Shafi
- a
-
The real name of Imam Malik was Malik Ibn E Anas.
Al-Muwatta consist of 1720 Ahadees.
شراب کس ہجری میں حرام قرار دی گئی؟
- 4 AH
- 5 AH
- 6 AH
- 7 AH
- a
-
زکوۃ، روزہ، جہاد 2 ہجری میں فرض ہوئے۔
حج کے دوارن حجرہ اسود کو چومنے کو کیا کہتے ہیں ؟
- طواف
- سعی
- استلام
- رمی
- c
-
میدان عرفات میں چکر لگانے کو سعی کہا جاتا ہے۔
شیطان کو کنکریاں مارنے کو رمی کہا جاتا ہے۔
خانہ کعبہ کا طواف کرنے کو طواف کہا جاتا ہے۔
قرآن مجید میں مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے ؟
- 84
- 88
- 82
- None of these
- d
-
قرآن مجید میں کل سورتوں کی تعداد 114 ہے۔
جن میں 86 سورتیں مکی ہیں اور 28 سورتیں مدنی ہیں۔
صحاح ستہ کی تعداد کتنی ہے؟
- 6
- 7
- 8
- 9
- a
قرآن مجید کی کونسی سورہ کو ام القرآن کہا گیا ہے ؟
- سورہ فاتحہ
- سورہ الرحمان
- سورہ واقعہ
- سورہ انفال
- a
-
سورہ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی سورہ ہے۔
قرآن مجید کی کونسی سورہ کو ام القرآن کہا گیا ہے ؟
- سورہ فاتحہ
- سورہ بقرہ
- سورہ الرحمن
- سورہ یسین
- a
-
سورہ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی سورہ بھی ہے۔
اسلام میں دوسرا کلمہ شہادت ہے اور چوتھا کلمہ کونسا ہے ؟
- توحید
- تمجید
- استغفار
- رد کفر
- a
-
طیب
شہادت
تمجید
توحید
استغفار
رد کفر
غزوہ بدر کس سن ہجری میں اور کس تاریخ کو پیش آیا؟
- 17 Ramzan 2 AH
- 12 Rabi Ul Awal
- 3 Ramzan 2 AH
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
غزوہ بدر میں 14 مسلمان شہید ہوئے۔
اور 70 کفار کو قتل کیا گیا اور 70 کفار کو قیدی بنا لیا گیا۔