- Muslim Population
- Both Muslims and Non-Muslims Population
- Non-Muslim Population
- None of these
- b
-
Green Colour in Flag represents Muslim Majority.
White Colour in Flag represents Non-Muslim Minority.
Crescent in Flag represents Progress
Star in Flag represents Knowledge.
Admin
Pakistan’s standard time was suggested by:
- Liaqat Ali Khan
- Molana Mazhar Ul Haq
- Professor Muhammad Anwar
- Chaudhary Rehmat Ali
- c
-
Muhammad Anwar was a Mathematician.
Pakistan adopted current standard time on 15th September 1951.
“From Plassey to Pakistan” is a biography of:
- Feroz Khan Noon
- Mumtaz Doltana
- Iskandar Mirza
- Liaqat Ali Khan
- c
-
This book consist of 300 years history of Hindustan and Pakistan.
The writer of this book is Humayoun Mirza.
نائب قاصد آفس میں کب تک رہے گا؟
- آفس ٹائم ختم ہونے تک
- شام 2 بجے
- صبح آتے ہی
- شام مغرب کے بعد
- a
-
نوٹ کر لیں کہ کوئی بھی سرکاری ملازم گورنمنٹ کا 24 گھنٹے کا پابند ہوتا ہے۔
گورنمنٹ / محکمہ کبھی بھی اور کسی بھی وقت ڈیوٹی پر بلا سکتا ہے۔
آفس آنے کے بعد نائب قاصد کا پہلاکام کیا ہوتا ہے؟
- صفائی کرنا
- آفس کے سامان کو ترتیب دینا
- چائے بنانا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
صفائی کرنا نائب قاصد کا کام نہیں ہے۔
صفائی کرنا سویپر کا کام ہے۔
نائب قاصد ڈسٹنگ ضرور کر ے گا۔
نائب قاصد کو اپنی ڈیوٹی کا کام کہاں سے معلوم ہوتا ہے؟
- ایدمن آفس
- گیٹ کیپر
- بلڈنگ انچارج
- سیکشن آفیسر
- a
-
جب نائب قاصد / کسی بھی آسامی کی ملازمت ملتی ہے تو ایک آرڈر متعلقہ شخص کو دیا جاتا ہے جس میں اسکی تمام ڈیوٹیز ددر ج ہوتی ہیں۔
اور اس کے بعد کسی بھی سیکشن میں ٹرانسفر ہو جائے تو متعلقہ سیکشن کا ایڈمن ڈیوٹیز کے بارے میں بتاتا ہے۔
آفس ڈاک کی ترسیل کون کرتا ہے؟
- باورچی
- نائب قاصد
- چوکیدار
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نائب قاصد کا بنیادی کام ہی آفس ورک ہے۔
آفس کی فائل / ڈاک ایک سیکشن سے دوسرے سیکشن میں پہنچانا۔
آفس میں کوئی مہمان آجائے اسے چائے وغیرہ پلانا۔
آفیسرز کے آنے سے پہلے آفس میں ڈسٹنگ کرنا وغیرہ وغیرہ نائب قاصد کی ڈیوٹی میں شامل ہے۔
اگر آفس میں مہمان آجائیں تو چائے کا انتظام کون کرتا ہے؟
- ریڈر
- کمپیوٹرآپریٹر
- نائب قاصد
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
آفس بند ہونے کے بعد آفس کی چابیاں کہاں ہونی چاہیئے؟
- آفس بورڈ پر
- دروازے کے پاس
- گھر
- دراز میں
- a
-
اکثر ڈیپارٹمنٹس میں سیکیورٹی کے متعلقہ / ریکارڈ کیپر سے متعلقہ کمرہ ہوتا ہے جہاں پوری بلڈنگ کی چابیاں رکھی جاتی ہیں۔
ایک بات ذہن میں رکھیں آپ سرکاری دفاتر کی چابیاں اپنے ساتھ گھر لیکر نہیں جا سکتے۔
پنجاب اسمبلی میں ایم پی اے کی تعداد کتنی ہے؟
- 322
- 355
- 360
- 371
- d
-
جنرل سیٹس کی تعداد 297 ہے۔
خواتین کیلئے 66 آسامیاں مختص ہیں۔
اقلیت کیلئے 8 آسامیاں مختص کی گئی ہیں۔