- Carl Englebart
- James Chadwick
- Vint Cert
- Larry Page
- c
-
Vint Cert launch the internet on 1st January 1983.
Admin
In mitosis what happened to chromosomes?
- Number of Chromosomes changed
- Number of Chromosomes remain same
- Number of Chromosomes are viariable
- None of these
- b
What is meaning of Distort?
- Deform
- Reform
- Both A & B
- None of these
- a
حیات جاوید کس کی آب بیتی ہے؟
- علامہ اقبال
- سر سید احمد خان
- مرزا غالب
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حیات جاوید میں سرسید احمد خان کی زندگی کے عظیم کارناموں کا ذکر کیا گیا ہے۔
حیات جاوید کے لکھاری کا نام الطاف حسین حالی ہے۔
ملت کا پاسبان شعر کس کی تخلیق ہے؟
- میاں بشیر احمد
- علامہ محمد اقبال
- مرزا غالب
- الطاف حسین حالی
- a
-
میاں بشیر احمد نے یہ نظم 1940 میں لکھی۔
میاں بشیر احمد جسٹس میاں محمد شاہ دین ہمایوں کے فرزند تھے۔
میاں بشیر احمد پاکستان کی طرف سے ترکی میں سفیر بھی رہے۔
اسلام سے پہلے عرب والے کس کی پوجا کرتے تھے؟
- اللہ کی
- بتوں کی
- جنوں کی
- پریوں کی
- b
وہ کونسا لفظ ہے جو ہمیشہ مونث استمعال ہوتا ہے؟
- روح
- لالٹین
- دونوں
- کوئی نہیں
- a
محفل کا مترادف کیا ہے؟
- بزم
- شادی
- میلہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بزم، انجمن، کلب ، سماج وغیرہ تمام محفل کے مترادف ہیں۔
سنسان کا متضاد کیا ہے؟
- ویران
- گنجان
- آباد
- کوئی نہیں
- c
-
سنسان غیر آباد جگہ کو کہا جاتا ہے۔
سنسان ایک سم صفت ہے۔
Fourteen Points were presented in response of which report?
- Nehru Rport
- Pirpur Report
- Simon Commission Report
- None of these
-
Nehru Report was presented in 1928.
Muhammad Ali Jinnah presented 14 points in 1929.