- ٹکا
- روپیہ
- دینار
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکہ ہے۔
بنگلہ دیش 26 مارچ 1971 کو معرضِ وجود میں آیا۔
Admin
برطانیہ کی کرنسی کا کیا نام ہے؟
- ریال
- پاؤنڈ
- ڈالر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
انگلینڈ کے دارالحکومت کا نام لند ن ہے۔
ایران کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- تہران
- مشہد
- اسفہان
- کرج
- a
-
تہران ، ایران کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ آبادی اور رقبے دونوں لحاظ سے ایران کا سب سے بڑا شہر ہے۔
ایران کی کرنسی ایرانی ریال ہے۔
امریکہ کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- واشنگٹن ڈی سی
- نیو یارک
- سنگا پور
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امریکہ 4 جولائی 1776 کو آزاد ریاست بنا۔
امریکہ میں ہر سال 4 جولائی کو آزادی کا دن منایا جاتا ہے۔
بلوچستان اسمبلی کے موجودہ اسپیکر کون ہیں؟
- ظہور احمد بُلیدی
- علی مدد جٹک
- عبدلخالق خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
عبدالخالق خان بلوچستان اسمبلی کے 17ہویں اسپیکر ہیں۔آپ مورخہ 29 فروری 2024 سے بطور اسپیکر بلوچستان اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
پاکستان کے موجودہ چیئر مین سینٹ کون ہیں؟
- یوسف رضا گیلانی
- راجا پرویز اشرف
- صادق سنجرانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔
بلوچستان کے موجودہ وزیر اعلی کون ہیں؟
- میر محمد صادق عمرانی
- فیصل خان جمالی
- میر سرفراز بگٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
میر سرفراز بگٹی مورخہ 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ بلوچستان کے 21 ویں وزیر اعلی ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔آپ مورخہ 17 اگست 2023 سے 15 دسمبر 2023 تک بطور نگران وزیر داخلہ ، وزیر اورسیز پاکستانی اور وزیر نارکوٹکس کنٹرول بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
بلوچستان کے موجودہ گورنر کون ہیں؟
- میر محمد عاصم کُرد
- شیخ جعفر خان مندو خیل
- راحیلہ دُرانی
- ان میں سے کوئ نہیں
- b
-
شیخ جعفر خان مندو خیل مورخہ 6 مئی 2024 سے گور نر بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ بلوچستان کے 24 ویں گورنر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
اگر ایک درجن انڈے 48 روپے کے ہوں تو 120روپے کے کتنے انڈے آئیں گے؟
- 24
- 30
- 36
- 40
- b
-
One Dozen = 12
One Dozen Eggs Price=48
One Egg Price= 48/12=4 Rupees
120 Rupees will buy Eggs=120/4=30 Eggs
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کونسا شہر تھا؟
- کراچی
- راولپنڈی
- اسلام آباد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
پاکستان کا دوسرا دارالحکومت راولپنڈی تھا۔
پاکستان کا تیسرا اور موجودہ دارالحکومت اسلام آباد ہے۔