- پاکستان
- سعودی عرب
- انڈونیشیا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پوری دُنیا میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک بھارت ہے۔
Admin
او آئی سی سے کیا مراد ہے؟
- آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز
- آرگن آف اسلامک کنٹری
- آرگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
او آئی سی ، 57 اسلامک ممالک پر مشتمل ایک آرگنائزیشن ہے۔
جس کا مقصد عالمی سطح پر مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنا ہے۔
او آئی سی کو 25 ستمبر 1969 کو قائم کیا گیا۔
او آئی سی کا ہیڈ کوارٹر جدہ ،سعودی عرب میں ہے۔
بلوچستان کا کُل رقبہ کتنا ہے؟
- 347190 مربع کلومیٹر
- 348190 مربع کلومیٹر
- 350159 مربع کلومیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔
بلوچستان کارقبہ پاکستان کے کُل رقبہ کا تقریبا 44 فیصد ہے۔
بلوچستان آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔
بلوچستان اسمبلی کے نمائندگان کی تعداد وفاقی اسمبلی میں کتنی ہے؟
- 16
- 18
- 20
- 22
- c
-
قومی اسمبلی میں بلوچستان اسمبلی کیلئے ٹوٹل 20 نشستیں مختص کی گئی ہیں جن میں 16 جنرل نشستیں ہیں اور 4 نشستیں خواتین کیلئے مختص کی گئی ہیں۔
بلوچستان اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 65 ہے۔جس میں 51 جنرل نشستیں ہیں۔11 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 3 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔
کرہ ارض کا ۔۔۔۔۔ حصہ پانی پر مشتمل ہے۔
- 35 فیصد
- 70 فیصد
- 90 فیصد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا بر اعظم ۔۔۔۔۔ ہے۔
- براعظم ایشیا
- بر اعظم یورپ
- بر اعظم افریقہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
جاپان کے دارالحکومت کا نام ۔۔۔۔ ہے۔
- سنگا پور
- ٹوکیو
- جکارتہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جاپان ایک ملک ہے جو ایسٹ ایشیا میں واقع ہے۔
جاپان کی کرنسی جاپانی ین ہے۔
پاکستان کا صنعتی شہر ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- لاہور
- کراچی
- اسلام آباد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کراچی ایک صنعتی شہر ہے۔
پورے پاکستان کے سیلز ٹیکس کا تقریباً 53 فیصد کراچی سے اکٹھا ہوتا ہے۔
پاکستان کا نام ۔۔۔۔۔۔ نے تجویز کیا۔
- چوہدری رحمت علی
- محمد علی جوہر
- محمد علی جوہر
- ان میں کوئی نہیں
- a
-
مورخہ 28 جنوری 1933 میں چوہدری رحمت علی نے اپنے پمفلٹ ناؤ آر نیور میں پاکستان کا نام تجویز کیا۔
خالہ کا مذکر ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- خالیں
- خالو
- خلال
- ان میں سے کوئی نہیں
- b