Airport Security Force (ASF) Assistant Sub Inspector (ASI) Urdu MCQs

بیت الغزل ”غزل ”کے کس شعر کو کہا جاتا ہے ؟

  • درمیان والے
  • بہترین
  • آخری
  • پہلے
  • b
  • غزل کے بہترین شعر کو بیت الغزل کہا جاتا ہے۔
    میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
    مگر لوگ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا (سلطان مجروح پوری)

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Assistant Sub Inspector (ASI) Urdu MCQs

اردو شاعری میں ۔۔۔۔سے مراد شعر کے آخر میں آنیوالے ہم آواز الفاظ ہیں ؟

  • قافیہ
  • ردیف
  • قطع
  • مقطع
  • a
  • ردیف سے مراد شعر کے آخر میں آنیوالے ایک جیسے الفاظ ہیں۔
    مقطع سے مراد آخری شعر ہے جس میں شاعر اپنا تخلص استمعال کرتا ہے۔

View More Details >>