- تیر
- کرین
- گلاب کا پھول
- لالٹین
- c
Airport Security Force (ASF)
Airport Security Force (ASF) Current & Past Papers Solved MCQs have uploaded in this section of ETEST Website.All posts of Airport Security Force (ASF) papers i.e Carporal, Assitant Sub Inspector (ASI), Nursing Assistant, Naib Qasid and etc are included in this portion of ETEST Academy’s Website.
سال 1965 کے صدارتی انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح کا انتخابی نشان کیا تھا؟
- لالٹین
- گلاب کا پھول
- سائیکل
- شیر
- a
ابو جہل کا اصل نام کیا تھا؟
- ابو لہب
- عمر بن ہشام
- ورقہ بن نوفل
- مسلمہ بن کذاب
- b
-
ابو جہل کا اصل نام عمر بن ہشام تھا۔
عمر بن ہشام کا عرب میں ایک نام تھا۔عرب کے لوگ عمر بن ہشام کو ابو دانا (عقلمندوں کا باپ) کہتے تھے۔
جب نبی ﷺ نے عمر بن ہشام کو دعوت الی اللہ دی اور اُس نے انکار کر دیا۔تب نبی ﷺ نے فرمایا تم ابو دنا (عقل مندوں کے باپ ) نہیں بلکہ تم تو ابو جہل ( جاہلوں کے باپ ) ہو۔
تب سے عمر بن ہشام کو ابو جہل کے نام سے جانا اور پکارا جاتا ہے اور قیامت تک اسی نام سے پکارا جاتا رہے گا۔
تہذیب الاحکام کے مولف کا نام بتائیں؟
- ابو جعفر محمد بن یعقوب
- ابو جعفر محمد بن الحسن الطوسی
- ابو جعفر محمد علی ابن ہابویہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
نبی ﷺ نے کس سال مدینہ کی طرف ہجرت کی؟
- 621
- 622
- 623
- 624
- b
-
نبی ﷺ کی مدینہ کی جانب ہجرت 12 ربیع الاول 13 نبوی کو ہوئی۔
عیسوی کیلنڈر کے مطابق یہ ہجری 24 ستمبر 622 عیسوی کو کی گئی۔
ابن السبیل سے کیا مرا د ہے؟
- مسافر
- سخی
- غازی
- مجاہد
- a
اسماعیل علیہ السلام اور اسحاق علیہ السلام کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟
- باپ بیٹا
- خالہ زاد بھائی
- بھائی
- ماموں زاد بھائی
- c
-
اسماعیل علیہ السلام اور اسحاق علیہ السلام دونوں ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے تھے۔
اسماعیل علیہ السلام بڑے بیٹے تھے جو کہ حاجراں علیہ السلام کے بطن سے تھے۔
اسحاق علیہ السلام چھوٹے بیٹے تھے جو کہ سارہ علیہ السلام کے بطن سے تھے۔
Total number of Pakistan’s Parliament Members is:
- 342
- 350
- 360
- 372
- a
-
General Seats 272
Women Quota 60
Minorities Quota 10
What is the old name of Pakpattan?
- Lyallpur
- Ajodhan
- Hindu Bagh
- Nerun Kot
- b
-
Hindu Bagh was old name of Muslim Bagh that is district of Balochistan.
M.M Alam is well known for heroics in:
- Hockey
- Boxing
- Air Force
- Cricket
- c
-
M.M Alam stands for Muhammad Mehmood Alam.
He was Pakistan Fighter Pilot.
He downed five Indian Aircrafts in one minute in Indo-Pak war of 1965.