- لاہور
- کراچی
- سکردو
- چکوال
- c
-
منتھکھو آبشار سکردو، گلگت بلتستان میں واقع ہے۔
اس آبشار کی بلندی سطح زمین سے تقریبا 180 فٹ ہے۔
Balochistan Police Department
All Balochistan Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of all Posts of Balochistan Police Department are solved with detailed answers.
آل انڈیا مسلم لیگ کے پہلے صدر کا کیا نام تھا؟
- علامہ اقبال
- سر آغا خان
- قائد اعظم
- سر سید احمد خان
- b
-
آل انڈیا مسلم لیگ کو 30 دسمبر 1906 کو ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں قائم کیا گیا۔
آل انڈیا مسلم لیگ کے بانی نواب خواجہ سمیع اللہ تھے۔
پاکستان کا پہلا سکہ کب جاری کیا گیا؟
- 1948،جنوری 03
- 1948، جنوری 08
- 1948، جنوری 10
- 1948، جنوری 15
- a
-
پاکستا ن کی پہلی ڈاک ٹکٹ 9 جولائی 1948 کو جاری کی گئی۔
پاکستان کا آئین 1973 کُل کتنے آرٹیکلز پر مشتمل ہے؟
- 250
- 260
- 270
- 280
- d
-
پاکستان کے آئین 1973 میں کُل 7 باب ہیں اور 280 آرٹیکل ہیں۔
ابو جہل کا اصل نام کیا تھا؟
- عمر بن ہشام
- عمر بن منان
- عمرو بن ہاشم
- عمر بن ہاشم
- a
-
ابو جہل کا اصل نام عمر بن ہشام تھا۔
عمر بن ہشام کو عرب میں ابو دانا(عقل مندوں کا باپ) کہا جاتا تھا۔
جب نبی ﷺ نے عمر بن ہشام کو اللہ پر ایمان لانے کی دعوت دی اور اس نے انکار کیا تو نبی ﷺ نے عمر بن ہشام کو ابو جہل (جاہلوں کے باپ) کا لقب دیا جو کہ رہتی دنیا تک پکارا جاتا رہے گا۔
حلیمہ سعدیہ نے کتنے سال تک آپ ﷺ کا خیال رکھا؟
- 5 سال
- 6 سال
- 7 سال
- 8 سال
- b
-
حلیمہ سعدیہ کا تعلق بنو سعد سے تھا۔
نبی ﷺ کے 4 رضاعی بہن بھائی تھے جن میں عبداللہ، انیسہ ، حذافہ اور شیما شامل ہیں۔
بلوچستان کا سب سے بڑا ریلوے جنکشن کس ضلع میں واقع ہے؟
- کوئٹہ
- سبی
- گوادر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بلوچستان کا سب سے بلند ترین ریلوے اسٹیشن کولپور ہے جو سطح سمند رسے 1792 میٹر بلند ہے۔
سورج کی روشنی زمین تک کتنے وقت میں پہنچتی ہے؟
- 2 منٹ 20 سیکنڈ
- 6 منٹ 20 سیکنڈ
- 8 منٹ 20 سیکنڈ
- 11 منٹ 20 سیکنڈ
- c
-
سورج کی روشنی زمین تک 8 منٹ اور 20 سیکنڈ میں پہنچتی ہے۔
چاند کی روشنی 1.26 سیکنڈز میں زمین تک پہنچتی ہے۔
سب سے لمبی ریلوے ٹنل کہاں واقع ہے؟
- نیدر لینڈ
- سویزرلینڈ
- چائنہ
- روس
- b
-
دنیا کی سب سے لمبی ریلوے ٹنل گوتھرڈ بیس ٹنل ہے جو سویزر لینڈ میں واقع ہے۔
اس ریلوے ٹنل کی لمبائی 57،140 کلومیٹر ہے۔
پاکستان کی سب سے لمبی ریلوے ٹنل کھوجک ٹنل ہے جو قلعہ عبداللہ بلوچستان میں واقع ہے۔اس ریلوے ٹنل کی لمبائی 3.91 کلومیٹر ہے۔
علامہ اقبال نے خطبہ الہ آباد کس سال دیا؟
- 1930
- 1935
- 1940
- 1947
- a
-
علامہ محمد اقبال نے خطبہ الہ آباد 29دسمبر 1930 کو پیش کیا۔
اس خطبہ میں آپ نے دو قومی نظریہ پیش کیا کہ مسلمان اور ہندو دو الگ الگ قومیں ہیں۔