Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

شعری لسانیات کس کی کتاب ہے؟

  • میر تقی میر
  • انیس ناگی
  • منشی پریم چند
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • شعری لسانیات انیس ناگی کی تصنیف ہے۔
    انیس ناگی نے شعری لسانیات کو 1969 میں شائع کیا۔
    انیس ناگی کا تعلق ضلع شیخوپورہ سے تھا۔
    آپ نے 2010 میں وفات پائی۔

View More Details >>
Education Department General Knowledge MCQs Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

دریائے نیل کا تحفہ کس ملک کے حصہ میں آیا؟

  • ایران
  • افغانستان
  • عراق
  • مصر
  • D
  • دنیا کا سب سے لمبا دریا دریائے نیل ہے ۔
    دریائے نیل کی لمبائی 6650 کلو میٹر ہے۔
    پاکستان کا سب سے لمبا دریا دریائے سندھ ہے ، جسکی لمبائی 3180 کلو میٹر ہے۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) Mathematics MCQs PPSC Past Papers

اگر ایک آدمی پانچ منٹ میں 600 میٹردوڑتا ہے تو اس کی سپیڈ کلو میٹر فی گھنٹہ کیا ہو گی؟

  • 6 کلومیٹر فی گھنٹہ
  • 6.5 کلومیٹر فی گھنٹہ
  • 7.2 کلومیٹر فی گھنٹہ
  • 7.5 کلومیٹر فی گھنٹہ
  • C
  • ایک کلو میٹر میں ہزار میٹر ہوتے ہیں۔

View More Details >>
Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

ادیب رضوی کس شعبہ سے تعلق رکھتے تھے؟

  • عدلیہ
  • ہیلتھ کیئر
  • پولیس
  • سول ڈیفنس
  • B
  • ادیب رضوی کا پورا نام ادیب الحسن رضوی ہے۔
    ادیب رضوی سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپورٹیشن کے بانی ہیں۔

View More Details >>
Education Department General Knowledge MCQs Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

جی ٹی روڈ کس کا مخفف ہے؟

  • گرینڈ ٹرنک روڑ
  • جنرل ٹرنک روڑ
  • جنرل ٹرانسفر روڑ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • دنیا میں پہلا جی ٹی روڈ تیسری صدی عیسوی میں تعمیرکیا گیا۔
    برصغیر پاک و ہند میں پہلا جی ٹی روڈ شیر شاہ سوری نے سولہویں صدی میں تعمیر کروایا۔

View More Details >>
Education Department General Knowledge MCQs Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers

وھکن کوری ڈور کس ملک کے ساتھ منسلک ہے؟

  • تاجکستان
  • افغانستان
  • تُرکمانستان
  • پاکستان
  • A
  • وھکن کوری ڈور افغانستان میں بارڈر کی ایک تنگ پٹی ہے جو چین تک پھیلی ہوئی ہے۔ یہ تنگ پٹی تاجکستان کو پاکستان اور کشمیر سے الگ کرتی ہے۔
    وھکن کوری ڈور کی لمبائی تقریبا 350 کلو میٹر ہے۔

View More Details >>
1 3 4 5 6 7 54