Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایل ایف او کس نے متعارف کروایا؟

  • جنرل ایوب خان
  • جنرل یحیی خان
  • جنرل ضیاء الحق
  • جنرل پرویز مشرف
  • b
  • ایل ایف او ، لیگل فریم ورک آرڈر کا مخفف ہے۔
    ایل ایف او کو1970 میں آغا محمد یحیی خان نے متعارف کروایا۔
    7 دسمبر 1970 کو الیکشنز ایل ایف او کے تحت ہی ہوئے تھے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

دنیا کی سب سے بڑی لائبریری کونسی ہے؟

  • کانگریس لائبریری
  • جناح لائبریری
  • قائد اعظم لائبریری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کانگریش لائبریری 170 ملین سے زائد کتابوں پر مشتمل ہے۔
    کانگریش لائبریری کو جان ایڈمز نے 1800 میں قائم کیا

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

پاکستان کے مشرق میں کونسا ملک ہے؟

  • ایران
  • بھارت
  • چین
  • افغانستان
  • b
  • پاکستان کے مشرق میں انڈیا ہے۔
    پاکستان کے شمال مشرق میں چین ہے۔
    پاکستان کے مغرب میں افغانستا ن ہے۔
    پاکستان کے جنوب مغرب میں ایران ہے۔
    پاکستان کے جنوب میں بحیرہ عرب ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Everyday Science MCQs Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

سور ج کی روشنی زمین تک کتنی دیر میں پہنچتی ہے؟

  • 8 منٹ اور 20 سیکنڈز
  • 8 منٹ اور 30 سیکنڈز
  • 10 منٹ اور 10 سیکنڈز
  • 9 منٹ اور 20 سیکنڈز
  • a
  • چاند کی روشنی چاند سے زمین تک پہنچنے میں تقریبا 1 منٹ 26 سیکنڈز لگاتی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

دل کا پہلا کامیاب آپریشن کس نے کیا؟

  • ڈاکٹر فرانسز مورس
  • ڈاکٹر برنارڈ
  • ڈاکٹر مورے فرنینڈس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • دل کا پہلا کامیاب آپریشن ڈاکٹر برنارڈ نے 3 دسمبر 1976 کو کیا۔
    ڈاکٹر برنارڈ کا تعلق جنوبی افریقہ سے ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Everyday Science MCQs Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ریڈیو کس نے ایجاد کیا؟

  • کولمبس
  • مارکونی
  • جابر بن حیان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • مارکونی کا تعلق اٹلی سے تھا۔
    مارکونی نے 1895 میں ریڈیو ایجاد کیا۔
    مارکونی نے مورس کوڈ کا استمعال کرتے ہوئے ریڈیو پر پیغام نشر کیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

غزوہ خیبر میں کفار کے سربراہ کا کیا نام تھا؟

  • مرحب
  • ابو جہل
  • ابو لہب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • غزوہ خیبر 7 ہجری میں لڑا گیا۔
    یہ غزوہ خیبر کے مقام پر لڑا گیا اس لئے اس غزوہ کو غزوہ خیبر کہا جاتا ہے۔
    غزوہ خیبر میں مسلمانوں کو فتح ہوئی۔
    مرحب کو علی رضی اللہ تعالی عنہ نے قتل کیا۔

View More Details >>