- مومینٹم
- فورس
- نیوٹن کا پہلا قانون
- قانون بقائے مومینٹم
- a
Federal Investigation Agency (FIA)
All Federal Investigation Agency (FIA) Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Posts i.e. Assistant Director, Assistant, Constable, Inspector, Clerk and etc are included in this section. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
کسی یونٹ میں طے کردہ فاصلہ کو۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- ولاسٹی
- اصراع
- سپیڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ایک یونٹ ٹائم میں طے کردہ ڈسپلیسمنٹ کو ولاسٹی کہا جاتا ہے۔
گرائمر کی رو سے قلم کونسا اسم ہے ؟
- اسم فاعل
- اسم ذات
- اسم ظرف
- اسم آلہ
- d
-
اسم آلہ ایسا اسم ہوتا ہے جس سے کسی اوزار کا علم ہو۔
ان الفاظ میں کونسا تلفظ ٹھیک ہے ؟
- مبادا
- منبادا
- موبادہ
- میبادہ
- a
-
بادا فارسی زبان کا لفظ ہے ۔ جس کے معنی خدانخواستہ، خدا نہ کرے یا ایسا نہ ہو کے ہیں۔
دو جملوں میں رابطہ قائم کرنے کیلئے استمعال ہونے والے حروف (مثلاکہ) کو ــــــ کہتے ہیں۔
- حروف رابطہ
- حروف روابطہ
- حروف ضروری
- حروف بیان
- b
پاکستان میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ کہاں واقع ہے؟
- کرک
- سوئی
- جھنگ
- حیدر آباد
- b
-
بلوچستان میں ایک قصبہ ہے جس کا نام سوئی ہے جہا ں پاکستان کے قدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر موجود ہیں۔
قدرتی گیس کو سوئی میں 1952 میں دریافت کیا گیا۔ اور 1955 میں قدرتی گیس کی باقاعدہ کمرشل سپلائی شروع کی گئی۔
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کئے ؟
- 1998،28 مئی
- 1997، 27 مئی
- 1996، 26 مئی
- 1995، 25 مئی
- a
-
پاکستان نے پہلا ایٹمی دھماکہ شام 3 بجکر 15 منٹ پر بلوچستان کے ضلع چاغی میں کیا۔
پہلا ایٹم بم جو ٹیسٹ کیا گیا اس کا نام چاغی -1 ہے۔
نظریہ پاکستان کس نے پیش کیا ؟
- علامہ محمد اقبال
- قائد اعظم
- چوہدری رحمت علی
- سردار عبدالرب نشتر
- a
-
نظریہ پاکستان سب سے پہلے سرسید احمد خان نے 1867 میں پیش کیا تھا۔
جبکہ 1930 میں خطبہ الہ آباد میں علامہ محمد اقبال نے نظریہ پاکستان پیش کیا۔
تصنیف کی جمع کیا ہے ؟
- تصانیفیں
- تصانیف
- تصالیفات
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اگر کوئی شخص کتاب لکھتا ہے تو اس کتاب کو اس شخص کی تصنیف کہا جائے گا۔
گوہر کے کیا معنی ہیں؟
- منزل
- موتی
- مراد
- نایاب
- b