- علامہ اقبال
- شبلی نعمانی
- سر سید احمد خان
- سید امیر علی
- c
-
رسالہ تہذیب الاخلاق 24 دسمبر 1870 کو سر سید احمد خان نے شائع کیا۔
یہ رسالہ اردو زبا ن میں شائع کیا گیا۔
Federal Investigation Agency (FIA)
All Federal Investigation Agency (FIA) Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Posts i.e. Assistant Director, Assistant, Constable, Inspector, Clerk and etc are included in this section. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
دریائے دشت کس صوبہ میں بہتا ہے ؟
- پنجاب
- کے پی کے
- سندھ
- بلوچستان
- d
-
دریائے دشت مکران ریجن میں واقع ہے۔
اس دریا کی لمبائی 430 کلومیٹر ہے۔
کونسا درہ کوہ سلیمان میں واقع ہے ؟
- درہ بولان
- خیبر پاس
- ٹوچی پاس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
درہ بولان پاکستان کو ایران سے ملاتا ہے۔
بولان پاس کی لمبائی 89 کلومیٹر ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے مستقل مندوب کون تھے ؟
- پطرس بخاری
- احمد خان
- علامہ اقبال
- لیاقت علی خان
- a
-
پطرس بخاری کا اصل نام احمد شاہ تھا۔
اس وقت موجودہ یونائیٹڈ نیشن میں جو پاکستان کیطرف سے مندوب / نمائند ہ ہیں ان کا نام منیر اکرم ہے۔
پاکستان کے قیام کے بعد پہلی یونیورسٹی کونسی قائم ہوئی ؟
- قائد اعظم یونیورسٹی
- سندھ یونیورسٹی
- پنجاب یونیورسٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سندھ یونیورسٹی کو 1947 میں امداد علی امام علی قاضی نے قائم کیا۔
گورنر سندھ یونیورسٹی کے چانسلر ہیں۔
پاکستان کی سب سے لمبی ریلوے لائن کونسی ہے ؟
- ملتان سے لاہور
- کراچی تا پشاور
- لاہور سے راولپنڈی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کراچی سے پشاور تک ریلوے ٹریک کی کل لمبائی 1687 کلومیٹر ہے۔
پاکستان کا سب سےبڑا بجلی گھر کونسا ہے ؟
- منگلا بجلی گھر
- تربیلا بجلی گھر
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
تربیلا ڈیم کی زیادہ سے زیادہ انسٹالڈ کپیسٹی 4.888 میگا واٹ ہے۔
لفظ نظریہ کو انگریزی زبان میں کیا کہتے ہیں ؟
- فزیالوجی
- آئیڈیالوجی
- پلاننگ
- ایمرجنسی
- b
-
Ideology
پاکستان کی ساحلی پٹی کی لمبائی کتنی ہے؟
- 960
- 1046
- 1100
- 1200
- b
-
پاکستان کی ساحلی پٹی کا تھوڑا حصہ سندھ میں ہے جبکہ زیادہ حصہ بلوچستان میں ہے۔
خلفہ راشدین کی تعداد کتنی ہے ؟
- 3
- 4
- 5
- 6
- b
-
ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
عثمان فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
علی رضی اللہ تعالی عنہ