- لائن آف کنٹرول
- لائن آف چائنہ
- لائن آن کنٹرول
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ایل او سی آزاد جموں کشمیر اور بھارت کے درمیان باؤنڈری لائن ہے۔
اسے جولائی 1972 میں قائم کیا گیا۔
Federal Investigation Agency (FIA)
All Federal Investigation Agency (FIA) Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Posts i.e. Assistant Director, Assistant, Constable, Inspector, Clerk and etc are included in this section. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
ایک ٹن میں کتنے کلو گرام ہوتے ہیں؟
- 100 کلو گرام
- 500 کلو گرام
- 700 کلوگرام
- 1000 کلو گرام
- d
-
ایک ٹن میں 25 من یا 1000 کلو گرام ہوتے ہیں۔
یوم پاکستان کون سا دن ہے؟
- 19 مارچ
- 21 مارچ
- 23 مارچ
- 23 ستمبر
- c
-
قومی درخت دیودار ہے۔
قومی نعرہ لا الہ الا اللہ ہے۔
قومی زبان اردو ہے۔
کٹاس مندر کہاں واقع ہے؟
- لاہور
- حیدر آباد
- مری
- چکوال
- d
-
شری کٹاس راج مندر کو کٹاس راج مندر یا قلعہ کٹاس بھی کہا جاتا ہے۔
اس مندر میں ایک تالاب ہے جسے کٹاس کہا جاتا ہے۔یہ ہندو کمیونٹی کیلئے ایک معتبر تالاب ہے۔
اس مندر کو 7 ویں صدی میں تعمیر کیا گیا۔
مینار پاکستان کی بلندی کتنی ہے؟
- 70 میٹر
- 72 میٹر
- 75 میٹر
- 78 میٹر
- a
-
مینار پاکستان کو 1960 سے 1968 کے دورانیہ میں تعمیر کیا گیا۔
مینار پاکستان کو عبدالرحمن نیازی نے ڈیزائن کیا تھا۔
نوبل انعام حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی سائنسدان کون تھے؟
- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- ڈاکٹر محمد اکرم
- ڈاکٹر محمد خالد
- ڈاکٹر عبدالسلام
- d
-
ڈاکٹر عبدالسلام کو فزکس کے میدان میں اعلی خدمات سرانجام دینے کی بنا پر 1979 میں نوبل پرائز سے نوازا گیا۔
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کونسا ہے؟
- تربیلا
- منگلا
- وارسک
- دیا میر بھاشا ڈیم
- a
-
تربیلا ڈیم صوابی، کے پی کے میں واقع ہے۔
تربیلا ڈیم مٹی سے بنادنیا کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔
تربیلا ڈیم کو 1968 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1976 میں اسے آپریشنل کر دیا گیا۔
پاکستان میں سب سے پہلے کونسی ریاست شامل ہوئی ؟
- بہاولپور
- حیدر آباد
- میسور
- بنارس
- a
-
5 اکتوبر 1947 کو بہاولپور کے نواب نے پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اور 9 اکتوبر 1947 کو باقاعدہ طور پر پاکستان میں شامل ہوگئے۔
آبادی کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟
- کراچی
- فیصل آباد
- اسلام آباد
- لاہور
- d
-
آبادی کے لحاظ سے کے پی کے کا سب سے بڑا ضلع پشاور ہے۔
آبادی کے لحاظ سے بلوچستان کا سب سے بڑا ضلع کوئٹہ ہے۔
آبادی کے لحاظ سے سندھ کا سب سے بڑا ضلع کراچی ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی ڈویژن کونسی ہے؟
- لاہور ڈویژن
- مکران ڈویژن
- کوئٹہ ڈویژن
- قلات ڈویژن
- d
-
بلوچستان 7 ڈویژن پر مشتمل ہے۔
قلات بلوچستان کے سب سے بڑی ڈویژن ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سب سے بڑی ڈویژن بھی ہے۔
قلات ڈویژن کا رقبہ 1،40،612 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔