- پنجاب یونیورسٹی
- کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی
- قائد اعظم یونیورسٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کو 1860 میں قائم کیا گیا۔
پنجاب یونیورسٹی کو 14 اکتوبر 1882 کو لاہور میں قائم کیا گیا۔
برطانوی حکومت نے برصغیر پاک وہند میں جتنی یونیورسٹیاں قائم کی تھیں پنجاب یونیورسٹی ان میں سے چوتھے نمبر پر تھی۔
Federal Investigation Agency (FIA)
All Federal Investigation Agency (FIA) Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Posts i.e. Assistant Director, Assistant, Constable, Inspector, Clerk and etc are included in this section. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
پاکستان کا قدیم ترین شہر کونسا ہے؟
- ملتان
- لاہور
- ساہیوال
- اسلام آباد
- a
-
ملتان شہر / ٹاؤن کو جب قائم کیا گیا اس وقت اس کا نام ملستھانہ تھا۔
ملتان کو کشپ پوری بھی کہا جاتا تھا۔
اس شہر کو کشیب آریائی بادشاہ نے قائم کیا تھا۔
پاکستان کا پہلا ایٹمی تجربہ کس شہر میں کیا گیا؟
- مردان
- کوئٹہ
- لاہور
- چاغی
- d
-
پاکستان نے پہلا ایٹمی دھماکہ28 مئی 1998 کو صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں کیا۔
اس لئے ہر سال 28 مئی کو پاکستان میں یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔
دنیا کی سب سےبڑی رضا کار ایمبولینس سروس کونسی ہے؟
- ریسکیو 1122
- ایدھی ایمبولینس سروس
- ٹوکیو ایمبولینس سروس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ایدھی ایمبولینس سروس کو عبدالستار ایدھی نے 1951 میں قائم کیا۔
2021 کے سروے کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کے پاس پورے پاکستان میں 5000 ایمبولینس موجود ہیں۔
ایدھی ایمبولینس سروس کےمریضوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کیلئے پاس دو ایئر کرافٹ اور ہیلی کاپٹر بھی ہے۔
ریوٹرز کس ملک کی نیوز ایجنسی کا نام ہے؟
- جاپان
- پاکستان
- انڈیا
- برطانیہ
- d
-
ریوٹرز نیوز ایجنسی کو 1851 میں قائم کیا گیا۔
اس کا ہیڈ کوارٹر ٹورنٹو میں ہے۔
یوم سائنس کب منایا جاتا ہے؟
- 12 جنوری
- 10 نومبر
- 23 مارچ
- یکم مئی
- b
-
یونیسکو نے 2001 میں یوم سائنس کا اعلان کیا۔
اور 2001 میں پہلی بار 10 نومبر کو یوم سائنس منایا گیا۔
رسول کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- خبر دینے والا
- وحی پہنچانے والا
- پیغام پہنچانے والا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
نبی کا مطلب ہوتا ہے خبر دینے والا۔
عقیدہ کا لفظ کہاں سے نکلا ہے؟
- عقائدین
- عقدہ
- عقد
- عقائد
- c
-
عقیدہ کا لغوی معنی ہے باندھی ہوئی چیز۔
عقیدہ کی جمع عقائد ہے۔
سورہ احزاب میں کس صحابی کا ذکر آیا ہے؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
- بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کا ذکر قرآن مجید کی سورہ احزاب کی آیت نمبر 37 میں ہے۔
نہرو رپورٹ کب پیش کی گئی ؟
- 1928
- 1929
- 1930
- 1931
- a
-
28 اگست 1928 کو جواہر لعل نہرو نے نہرو رپورٹ پیش کی۔
اس رپورٹ میں مسلمانوں کے حقوق کو دبانے کی سفارشات تھیں۔
جس کے جواب کے طور پر قائد اعظم محمد علی جناح نے 31 مارچ 1929 کو چودہ نکات پیش کئے۔