- عمران خان
- محمد خان جونیجو
- نواز شریف
- بے نظیر بھٹو
- b
-
پاکستا ن میں اسلامی نظام کو ترقی دی جائے گی۔
پاکستان میں انصاف پر مبنی معاشی نظام قائم کیا جائے گا جس سے غربت کا خاتمہ ہو گا۔
ناخواندگی کا خاتمہ کرکے ملک میں جدید طرز تعلیم کو متعارف کروایا جائے گا۔
کرپشن کا خاتمہ
دفاعی نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔
Federal Investigation Agency (FIA)
All Federal Investigation Agency (FIA) Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Posts i.e. Assistant Director, Assistant, Constable, Inspector, Clerk and etc are included in this section. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
آزادی سے پہلے ہندوستان میں کل کتنی ریاستیں تھیں ؟
- 590
- 560
- 550
- 520
- b
-
بھارت میں اس وقت 28 ریاستیں ہیں۔
بھارت رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے لیکن جس لحاظ سے انڈیا کی آبادی بڑھ رہی ہے بہت جلد انڈیا دنیا کا آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا ملک بن جائے گا۔
سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا؟
- 1960
- 1962
- 1964
- 1966
- a
-
یکم اپریل 1948 کو انڈیا نے بغیر کسی اطلاع کے پاکستا ن کا پانی بند کر دیا۔جس پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان معاملات طول پکڑنے لگے۔
جس پر ورلڈ بینک نے پانی کے اس تنازعہ کو حل کروانے کیلئے بطور ثالثی دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ دستخط کروایا جسے سندھ طاس معاہدہ کہا جاتا ہے۔
ون یونٹ کا قیام کب عمل میں آیا؟
- 1954
- 1958
- 1962
- 1964
- a
-
ون یونٹ سکیم کو وزیر اعظم پاکستان محمد علی بوگرہ نے 22 نومبر 1954 کو متعارف کروایا۔
پاکستان کے کتنے فیصد رقبہ پر جنگلات ہیں ؟
- 4.8 فیصد
- 7.5 فیصد
- 4.3 فیصد
- 2.5 فیصد
- a
-
کسی بھی ملک کے رقبہ کے 25 فیصد رقبہ پر جنگلات ہونا بہت ضروری ہیں۔
جھیل سیف الملکوک کہاں واقع ہے؟
- وادی کشمیر
- وادی ہزارہ
- وادی کاغان
- وادی گلگت
- C
-
جھیل سیف الملوک خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔
وحی کے لفظی معنی کیا ہیں؟
- اعلانیہ
- چپکے سے
- وہم
- کوئی نہیں
- b
-
نبی ﷺ پر پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔
شعب کس زبان کا لفظ ہے ؟
- عربی
- اردو
- فارسی
- ہندی
- a
-
شعب عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے گھاٹی۔
مثلا شعب بنی ہاشم، شعب ابی طالب وغیرہ وغیرہ
نبی ﷺ نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ساتھ کس غار میں قیام کیا؟
- غار ثور
- غار حرا
- غار نور
- کوئی نہیں
- a
-
نبی ﷺ نے اور ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے تین دن تک غار ثور میں قیام کیا۔
مدینہ کا پرا نا نام کیا تھا ؟
- طائف
- یثرب
- بطہا
- کوئی نہیں
- b
-
مدینہ منورہ مکہ سے تقریبا تین سو کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔