- اگست 14، 1947
- جون 14، 1947
- فروری 15، 1948
- None of these
- a
-
اسلامی کیلنڈر / ہجری سال کے مطابق پاکستان 27 رمضان 1366 کو معرض وجو د میں آیا۔
Federal Investigation Agency (FIA)
All Federal Investigation Agency (FIA) Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Posts i.e. Assistant Director, Assistant, Constable, Inspector, Clerk and etc are included in this section. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
نظام شمسی کا سب سے چھوٹا سیارہ کونسا ہے ؟
- زمین
- زہرہ
- مرکری
- پلوٹو
- c
-
نظام شمسی میں کل سیاروں کی تعداد آٹھ ہے۔
نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ جو پیٹر ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا سمندر کونسا ہے ؟
- دریائےنیل
- بحر ہند
- بحر الکاہل
- بحیرہ عرب
- c
کے ٹو کی اونچائی کتنی ہے؟
- 8384 میٹر
- 2799 میٹ
- 9985 میٹر
- 8611 میٹر
- d
-
کے ٹو کو گوڈون آسٹن بھی کہا جاتا ہے۔
کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔
کے ٹو پاکستان کی بلند ترین چوٹی ہے۔
کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ ہے۔
چاندپر پہنچنے والے پہلے شخص کا نام بتائیں ؟
- نیل آرم سٹرانگ
- مکی آرتھر
- سنگا کارا
- کوئی نہیں
- a
-
نیل آرم سٹرانگ امریکا کا ماہر فلکیات تھا۔
نیل آرم سٹرانگ نے 20 جولائی 1969 کو چاند پر پاؤں رکھا۔
دوران جنگ آپ ﷺ کا الم کس رنگ کا ہوتا تھا؟
- سیاہ
- سبز
- سفید
- سرخ
- c
-
الم کو اردو میں جھنڈا کہا جاتا ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ اسکور کس کھلاڑی نے بنائے ہیں ؟
- ایڈم گلگرسٹ
- برائن لارا
- کرس گیل
- مرلی دھرن
- b
-
برائن لارا کا تعلق ویسٹ انڈیز سے ہے۔
اس نے 2004 میں انگلیڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 400 اسکور بنایا اور ناٹ آؤٹ رہا۔
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
- چین
- امریکہ
- کینڈا
- روس
- a
-
چائنہ
انڈیا
امریکا
انڈونیشیا
پاکستان
سری لنکا کی کرنسی کیا ہے؟
- دینار
- روپیہ
- پونڈ
- ڈالر
- b
-
سری لنکن روپیہ سری لنکا کی کرنسی ہے۔
سری لنکا جنوبی ایشیا میں واقع ہے۔
سعودی عرب کس براعظم میں ہے ؟
- افریقہ
- ایشیا
- یورپ
- کوئی بھی نہیں
- b
-
سعودی عرب مڈل ایسٹ میں واقع ہے۔
سعودی عرب کے دارلحکومت کا نام ریاض ہے۔