- 01
- 02
- 03
- 04
- A
-
آٹو ڈسپوزل سرنج
سٹینڈرڈ ڈسپوزل سرنج
Health Department
All Health Department Solved Current and Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Health Department Papers are completely solved with detailed answers.
عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال دُنیا میں بچوں کو کتنے حفاظتی ٹیکے لگائے جاتے ہیں؟
- 5 ارب
- 7 ارب
- 10 ارب
- 12 ارب
- D
-
بارہ ارب ٹیکوں میں سے 50 فیصد ٹیکے درست طریقہ سے نہیں لگائے جاتے اور اسی وجہ سے مرض میں اضافہ ہوتا ہے۔
ویکسین درست طریقہ سے نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال 80 لاکھ سے 160 لاکھ تک لوگ کالا یرقان کا شکار ہو رہے ہیں۔23 سے 47 لاکھ لوگ پیلے یرقان کا شکار ہو رہے ہیں۔ہر سال 80 سے 160 ہزار لوگ ایڈز کا شکار ہو رہے ہیں۔
نمونیا کی کتنی اقسام ہیں؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- C
-
نمو نیا کی تین اقسام ہیں ۔
جن میں بیکٹیریل نمونیا، وائرل نمونیا اور ٹیپیکل نمونیا / فنگل نمونیا شامل ہے
پینٹا ویلنٹ ویکسین بچوں کو کتنی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے موثر ہے؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- C
-
ان پانچ امراض میں خناق، کالی کھانسی، تشنج، کالا یرقان اور گردن توڑ بخار شامل ہیں۔
پینٹا ویلنٹ ویکسین کی ڈوز 0.5 ملی لیٹر ہے جبکہ اسکا رُوٹ دائیں ران کے پھٹے میں اوپر اور باہر کی جانب ہے۔
پینٹا ویلنٹ ویکسین بنانے کے 6 گھنٹے بعد تک قابل استمعال ہوتی ہے۔
ٹی بی کی کتنی اقسام بہت زیادہ خطرناک ہیں؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- B
-
پھیپھڑوں کا ٹی بی اور دماغ کی جھلیوں کا ٹی بی موت کا سبب بن سکتا ہے۔
پولیو کونسے وائرس سے پھیلتا ہے؟
- پولیو لائٹ
- پولیو فائبر
- پولیو مائی لِیٹس
- پولیو کیوٹ
- C
-
پولیو مائی لیٹس کی تین اقسام ہیں جن میں ٹائپ ون، ٹائپ ٹو اور ٹائپ تھری شامل ہیں۔ان تینوں وائرسز سے بچاؤ کا ایک ہی حل ہے اور وہ پولیو ویکسین ہے۔
یہ وائرس انسانی جسم میں ریڑھ کی ہڈی کو متاثر کرتا ہے اور جسم کے مختلف اعضاء مفلوج ہو جاتے ہیں۔
کالی کھانسی کس بیکٹریا کیوجہ سے لاحق ہوتی ہے؟
- بروڈیلا پرٹوسز
- بروڈیلا فائزر
- براڈ پروٹسز
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
الی کھانسی کی وجہ اس بیکٹیریا کو پہلی بار ایک فرانسیسی ڈاکٹر گلیوم دِی بیلیو نے 1578 میں تشخیص کیا۔
کالی کھانسی کی صورت میں سانس کی نالی میں خارش اور سوجن ہو جاتی ہے۔
کالی کھانسی کی صورت میں منہ سے ایک خاص قسم کی آواز نکلتی ہے جسے ووفنگ کف کہا جاتا ہے۔
نمونیا بیکٹیریا سے پھیلتا ہے یا وائرس سے؟
- وائرس
- بیکٹیریا
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
نمونیا بیکٹیریا اور وائرس دونوں سے پھیل سکتا ہے۔
نمونیا ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہو سکتا ہے۔
نمونیا کا مرض کھانسنے، چھینکنے اور متاثرہ شخص کی استمعال کردہ چیزوں کو استمعال کرنے سے پھیل سکتا ہے۔
نمونیا کیا ہوتا ہے؟
- پھیپھڑوں کی بیماری
- آنکھوں کی بیماری
- دل کی بیماری
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
نمونیا پھیپھڑوں کی بیماری ہے۔
پھیپھڑوں کا یہ انفیکشن جسے نمونیا کہا جاتا ہے کسی بھی عمر کے فرد کو لاحق ہو سکتا ہے لیکن یہ انفیکشن زیادہ تر دو سال سے کم عمر کے بچوں اور 65 سال سے زائد عمر کے لوگوں میں پایا گیا ہے۔جس کی وجہ یہ کہ اس عمر کے افراد میں قوت مدافعت کم ہوتی ہے۔
سگریٹ نوشی اور شراب نوشی نمونیا کے حملے کے امکانات کو بڑھاتی ہے۔
کیا گردن توڑ بخار ایک انسان سے دوسرے انسان تک پھیل سکتا ہے؟
- ہاں
- نہیں
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
گردن توڑ بخار کو چھوت کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔
یہ انفیکشن کی طرح تیزی سے تو نہیں پھیلتا لیکن پھیلتا ضرور ہے۔
اگر گردن توڑ بخار کا مریض کھانسی کرتا ہے ،بوسہ کرتا ہے یا ایک ہی پیالے میں کسی تندرست شخص کے ساتھ کھاتا ہے تو گردن توڑ بخار پھیل سکتا ہے۔