Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

سسٹم انٹرنیشنل کب متعارف کروایا گیا؟

  • 1960
  • 1967
  • 1980
  • 1990
  • A
  • سسٹم انٹرنیشنل کو سی جی پی ایم نے 1960 میں متعارف کروایا۔
    جنرل کانفرنس آن ویٹ اینڈ میئر مختلف اکائیاں / یونٹس مقرر کرنے کیلئے ایک بین الاقوامی اتھارٹی ہے۔جس کے قوانین پر تقریبا دُنیا کے تمام ممالک میں عمل کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department NTS Past Papers Vaccinator

تیزاب کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے ؟

  • تُرش
  • کڑوا
  • میٹھا
  • نمکین
  • A
  • تیزاب کا ذائقہ تُرش ہوتا ہے اور اَساس کو ذائقہ تیزاب کے ذائقہ کے اُلٹ ہوتا ہے۔
    اَساس کا ذائقہ تلخ یا صابن کیطرح کا محسوس ہوتا ہے

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ڈراپ آؤٹ سے کیا مراد ہے؟

  • ایسے بچے جو پہلی خوراک سے پہلے فوت ہو گئے
  • ایسے بچے جنہیں پہلی خوراک نہیں ملی
  • ایسے بچے جنہیں دوسری خوراک نہیں ملتی
  • ایسے بچے جنہیں خوراک ملی ہی نہیں
  • C
  • ڈراپ آؤٹ وہ بچے ہوتے ہیں جن کو ایک خوراک مل جاتی ہے لیکن دوسری خوراک نہیں لے پاتے ۔
    ڈراپ آؤٹ 10 فیصد سے زیادہ نہیں ہونا چاہیئے۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

انکوبیشن پیریڈ کسے کہتے ہیں؟

  • جراثیم کے حملہ کا دورانیہ
  • بیماری شروع ہونے کا وقت
  • بیماری کے بعد صحت مند ہونے کا دورانیہ
  • جراثیم کا جسم میں داخل ہونا اور بیماری لگنے کا دورانیہ
  • D
  • بیماری کے جراثیم کا جسم میں داخل ہونے سے لیکر علامات پیدا کرنے تک کا درمیانی عرصہ انکوبیشن پیرڈ کہلاتا ہے۔

View More Details >>