Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

منکرین ذکوۃ کے ساتھ کس خلیفہ نے جہا دکا آغاز کیا ؟

  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • ذکوۃ 2 ہجری میں فرض ہوئی تھی۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

اسلام میں عورتوں کے لئے پردہ کا حکم کب نازل ہوا ؟

  • 1 ہجری
  • 2 ہجری
  • 3 ہجری
  • 04 ہجری
  • d
  • عورتوں کے لئے پردہ کا حکم سے متعلقہ جو آیت مبارکہ نازل ہوئی وہ قرآن مجید کی سورہ النور میں موجود ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES)

قرآن مجید کی پہلی کے موقع پر کتنی آیات نازل ہوئیں ؟

  • 03
  • 04
  • 05
  • 06
  • c
  • پہلی وحی میں جو آیات نازل ہوئیں وہ سورہ علق کی پہلی 5 آیات ہیں۔
    پہلی وحی نبی ﷺ پر 40 سال کی عمر میں نازل ہوئی۔
    پہلی وحی نبی ﷺ پر غار حرا میں نازل ہوئی۔

View More Details >>