General Knowledge MCQs Military Engineering Services (MES) Upper Division Clerk (UDC)

اپوا نامی تنظیم کس طبقے کے لوگوں کے لئے فلاح کا کام کرتی ہے؟

  • مردوں
  • بچوں
  • خواتین
  • خواجہ سراء
  • c
  • اپوا ، آل پاکستان وومن ایسوسی ایشن کا مخخف ہے ۔
    یہ خواتین کے حقوق کے لیے بنائی گئی تنظیم ہے۔
    اپوا کو 1949 میں بیگم راعنا لیاقت علی خان نے قائم کیا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Military Engineering Services (MES) Upper Division Clerk (UDC)

جامع القرآن کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟

  • عثمان رضی اللہ عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • عثمان رضی اللہ عنہ کا لقب ذولنورین بھی ہے ۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Military Engineering Services (MES) Upper Division Clerk (UDC)

مسجد ضرار کس نے تعمیر کی؟

  • منافقین
  • کفار
  • عیسائی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • مسجد ضرار کا ذکر قرآن مجید کی سورہ توبہ آیت نمبر 107 میں آیا ہے۔
    ”اور ان میں ایسے بھی ہیں جنہو ں نے اس غرض سے مسجد بنائی ہے کہ ضرر پہنچائیں اور کفر کریں اور مومنو ں میں تفرقہ ڈالیں اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول سے پہلے جنگ کر چکے ان کےلئے گھات کی جگہ بنائیں اور قسمیں کھائیں گے کہ ہمارا مقصد تو صرف بھلائی تھا، مگر اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں“

View More Details >>