Assistant Islamic Study MCQs Military Engineering Services (MES)

واقعہ معراج کا ذکر قرآن مجید کی کس سورہ میں ہے؟

  • سورہ النور
  • سورہ البقرہ
  • سورہ الرحمن
  • سورہ بنی اسرائیل
  • d
  • سورہ النجم جو کہ قرآن مجید کی 53 ویں سورہ ہے۔
    اس سورہ میں بھی واقعہ معراج کو بیان کیا گیا ہے۔

View More Details >>
Assistant Islamic Study MCQs Military Engineering Services (MES)

باب العلم کس صحابی کا لقب ہے؟

  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • اسد اللہ اور ابو تراب ، یہ دونوں بھی علی رضی اللہ تعالی عنہ کے القابات ہیں۔
    اسد اللہ کا مطلب ہے اللہ کا شیر جبکہ ابو تراب کا مطلب ہے مٹی کا باپ۔

View More Details >>
Assistant Islamic Study MCQs Military Engineering Services (MES)

کس صحابی کو امین الامت کا لقب دیا گیا؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • آپ کا اصل نام امر ابن عبدا للہ ابن الجراح تھا۔آپ ابو عبیدہ ابن الجراح رضی اللہ تعالی عنہ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا شمار عشرمبشرہ میں بھی ہوتا ہے۔

View More Details >>
Assistant Islamic Study MCQs Military Engineering Services (MES)

سورہ حج کل کتنی آیات پر مشتمل ہے؟

  • 70
  • 74
  • 76
  • 78
  • d
  • سورہ حج قرآن مجید کی 22 ویں سورہ ہے۔سورہ حج میں 27 ویں آیت کی مناسبت سے اس سورہ کا نام سورہ الحج رکھا گیا۔یہ ایک مدنی سورہ ہے۔
    سورہ حج 10 رکوع پر مشتمل ہے اور اس سور ہ میں 2 سجدے بھی ہیں۔

View More Details >>
Assistant Islamic Study MCQs Military Engineering Services (MES)

کس صحابی کو فاتح ایران بھی کہا جاتا ہے؟

  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • سعد بن ابی وقا ص رضی اللہ عنہ کو عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے فوج کا کمانڈر / جرنیل مقرر کیا تھا۔

View More Details >>