- 2018
- 2019
- 2020
- 2021
- b
-
کرونا وائرس کا پہلا کیس چین کے شہر ووہان میں 31 دسمبر 2019 کو سامنے آیا۔
کرونا وائرس کا پہلا کیس پاکستان میں 26 فروری 2020 کو سامنے آیا۔
Ministry of Foreign Affairs (MOFA)
All Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Solved Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MOFA Paper are solved with detailed answers. ETEST Academy Updates All sections of this website on daily basis.
قائد اعظم کی بہن کا کیا نام تھا؟
- فاطمہ جناح
- رتن بائی جناح
- مٹھی بائی جناح
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
قائد اعظم محمد علی جناح کے والد کا نام پونجا جناح تھا۔
قائد اعظم محمد علی جنا ح کی والدہ کا نام مٹھی بائی جناح تھا۔
قائد اعظم محمد علی جناح کی دو بیویاں تھیں جن میں ایک کا نام رتن بائی جناح اور دوسری کا نام ایمی بائی جناح تھا۔
پاکستان کے موجودہ وزیر خارجہ کا کیا نام ہے؟
- شاہ محمود قریشی
- شیخ رشید احمد
- اسحاق ڈار
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
اسحاق ڈار مورخہ 11 مارچ 2024 سے بطور وزیر خارجہ پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان کے 38 ویں وزیر خارجہ ہیں۔اس کے علاوہ آپ مورخہ 28 اپریل 2024 سے بطور ڈپٹی وزیراعظم کے طور پر بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
قرآن مجید کے کتنے سپارے ہیں؟
- 14
- 25
- 28
- 30
- d
-
قرآن مجید میں کل سورہ کی تعداد 114 ہے۔
قرآن مجید میں کل منازل 7 ہے۔
قرآن مجید میں کل سجدہ 14 ہیں۔
نبی ﷺ کے والد کا کیا نام تھا؟
- عبدالمطلب
- عبداللہ
- ابو طالب
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نبی ﷺ کی والدہ کا نام بی بی آمنہ تھا۔
نبی ﷺ کے دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔
نبی ﷺ کے چچا کا نام ابو طالب تھا۔
نبی ﷺ کی دائی کا نام حلیمہ سعدیہ تھا۔
اسلام میں زکوۃ کی شرح کتنی ہے؟
- دو فیصد
- ڈھائی فیصد
- تین فیصد
- چار فیصد
- b
-
اسلام میں زکوۃ کی شرح ڈھائی فیصد ہے۔
ساڑھے باون تولہ چاند پر زکوۃ واجب ہے۔
ساڑھے سات تولہ سونا پر زکوۃ واجب ہے۔
40 بکریوں کی صورت میں زکوۃ واجب ہے۔
تاج محل کہاں واقع ہے؟
- دہلی
- آگرہ
- پنجاب
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
تاج محل آگرہ میں ہے۔
تاج محل کو مغل بادشاہ شاہ جہاں نے ملکہ ممتاز ماحل کی یاد میں 1632 سے 1653 کے دورانیہ میں تعمیر کروایا۔
وتر ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نماز ہے۔
- فرض
- واجب
- سنت
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
وتر ایک واجب صلوۃ / نمازہے۔
صلوۃ العیدین بھی واجب صلوۃ / نماز میں آئیں گی۔
بلب کس نے ایجاد کیا؟
- ردر فورڈ
- تھامس ایڈیسن
- آئزک نیوٹن
- آئن سٹائن
- b
-
تھامس ایڈیسن نے بلب 1879 میں ایجاد کیا۔
پاکستان کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟
- دریائے نیل
- دریائے سندھ
- دریائے جہلم
- دریائے چناب
- b
-
دریائے سندھ پاکستان کا سب سے لمبا دریا ہے۔
دنیا کا سب سے لمبا دریا دریائے نیل ہے۔