Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟

  • حفیظ جالندھری
  • چوہدری رحمت علی
  • غلام احمد چھاگلہ
  • امیر الدین کدوائی
  • a
  • پاکستان کے قومی ترانہ کی دھن غلام احمد چھاگلہ نے ترتیب دی۔
    پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے تجویز کیا۔
    پاکستان کا جھنڈا امیر الدین کدوائی نے ڈیزائن کیا۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

  • چین
  • بھارت
  • امریکہ
  • پاکستان
  • b
  • سال 2024 کے سروے کے مطابق انڈیا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک ہے۔دوسرے نمبر پر چین، تیسرے پر امریکا ، چوتھے پر انڈونیشیا اور پانچویں نمبر پر پاکستان بڑا ملک ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک رُوس ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

دنیا میں کل کتنے براعظم ہیں؟

  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • c
  • دنیا میں کل براعظموں کی تعداد سات ہے۔
    براعظم ایشیا
    براعظم افریقہ
    براعظم آسٹریلیا
    براعظم یورپ
    براعظم شمالی امریکہ
    براعظم جنوبی امریکہ
    براعظم انٹارکٹکا

View More Details >>
General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

پاکستان نے ایٹمی تجربات کب کئے؟

  • 1996
  • 1998
  • 2000
  • 2002
  • b
  • پاکستان نے پہلا ایٹمی تجربہ 28 مئی 1998 کو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں کیا۔
    پاکستان 28 مئی 1998 کو ایٹمی طاقت بن کر دنیا کے سامنے ابھرا۔
    اسی دن کی یاد کو تازہ کرنے کیلئے اور پوری دنیا کو بتانے کیلئے کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے ، ہر سال 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔

View More Details >>