- دہلی
- آگرہ
- پنجاب
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
تاج محل آگرہ میں ہے۔
تاج محل کو مغل بادشاہ شاہ جہاں نے ملکہ ممتاز ماحل کی یاد میں 1632 سے 1653 کے دورانیہ میں تعمیر کروایا۔
Ministry of Foreign Affairs
وتر ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نماز ہے۔
- فرض
- واجب
- سنت
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
وتر ایک واجب صلوۃ / نمازہے۔
صلوۃ العیدین بھی واجب صلوۃ / نماز میں آئیں گی۔
بلب کس نے ایجاد کیا؟
- ردر فورڈ
- تھامس ایڈیسن
- آئزک نیوٹن
- آئن سٹائن
- b
-
تھامس ایڈیسن نے بلب 1879 میں ایجاد کیا۔
پاکستان کا سب سے لمبا دریا کونسا ہے؟
- دریائے نیل
- دریائے سندھ
- دریائے جہلم
- دریائے چناب
- b
-
دریائے سندھ پاکستان کا سب سے لمبا دریا ہے۔
دنیا کا سب سے لمبا دریا دریائے نیل ہے۔
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
- حفیظ جالندھری
- چوہدری رحمت علی
- غلام احمد چھاگلہ
- امیر الدین کدوائی
- a
-
پاکستان کے قومی ترانہ کی دھن غلام احمد چھاگلہ نے ترتیب دی۔
پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے تجویز کیا۔
پاکستان کا جھنڈا امیر الدین کدوائی نے ڈیزائن کیا۔
گلگت بلتستان پاکستان کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علاقہ میں واقع ہے۔
- مشرقی
- مغربی
- شمالی
- جنوبی
- c
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
- چین
- بھارت
- امریکہ
- پاکستان
- b
-
سال 2024 کے سروے کے مطابق انڈیا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک ہے۔دوسرے نمبر پر چین، تیسرے پر امریکا ، چوتھے پر انڈونیشیا اور پانچویں نمبر پر پاکستان بڑا ملک ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک رُوس ہے۔
دنیا میں کل کتنے براعظم ہیں؟
- 5
- 6
- 7
- 8
- c
-
دنیا میں کل براعظموں کی تعداد سات ہے۔
براعظم ایشیا
براعظم افریقہ
براعظم آسٹریلیا
براعظم یورپ
براعظم شمالی امریکہ
براعظم جنوبی امریکہ
براعظم انٹارکٹکا
پاکستان نے ایٹمی تجربات کب کئے؟
- 1996
- 1998
- 2000
- 2002
- b
-
پاکستان نے پہلا ایٹمی تجربہ 28 مئی 1998 کو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں کیا۔
پاکستان 28 مئی 1998 کو ایٹمی طاقت بن کر دنیا کے سامنے ابھرا۔
اسی دن کی یاد کو تازہ کرنے کیلئے اور پوری دنیا کو بتانے کیلئے کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے ، ہر سال 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔
نبی ﷺ کہاں پیدا ہوئے ؟
- مکہ
- مدینہ
- طائف
- یروشلم
- a