- 60
- 120
- 240
- 300
- d
-
ایک منٹ میں 60 سیکنڈ ہوتے ہیں۔
60 کو 5 سے ضرب دیں تو 300 جواب آئے گا۔
Ministry of Foreign Affairs
پاکستان کی سرحد کس ملک سے ملتی ہے ؟
- چین
- بھارت
- ایران
- اوپر والے تمام
- d
-
پاکستان کی سرحد چین، بھارت، ایرن کے ساتھ ساتھ افغانستان سے بھی ملتی ہے۔
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے ؟
- 7،96،096 مربع کلومیٹر
- 8،81،913 مربع کلومیٹر
- 900،000 مربع کلومیٹر
- 7،20،000 مربع کلومیٹر
- b
-
پاکستان کا موجودہ کل رقبہ 8،81،913 مربع کلومیٹر ہے۔
قرار داد پاکستان کب منظور کی گئی؟
- 1940
- 1945
- 1947
- 1949
- a
-
قرار داد پاکستان کو قرار داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
قرار داد پاکستان کو 23 مارچ 1940 کو اے کے فضل الحق نے پیش کیا۔
پاکستان کا گرم ترین شہر کونسا ہے؟
- کوئٹہ
- اسلام آباد
- کراچی
- سبی
- d
-
سکردو پاکستان کا سرد ترین شہر ہے۔
آسمانی کتب کی تعداد کیا ہے؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- c
-
تورات ، موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
زبور، داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
انجیل، عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
قرآن مجید، آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوا۔
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کونسا شہر تھا؟
- لاہور
- پشاور
- کراچی
- اسلام آباد
- c
-
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
پاکستان کو دوسرا دارالحکومت راولپنڈی تھا۔
پاکستان کا تیسرا اور موجودہ دارالحکومت اسلام آباد ہے۔
انگریزی زبان کے کتنے حروف ہیں؟
- 20
- 26
- 30
- 39
- b
-
اردو زبان میں کل حروف کی تعداد 39 ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
- سندھ
- گلگت بلتستان
- پنجاب
- بلوچستان
- d
-
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔
خیبر پختونخواہ رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔