- اسماعیل علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- یعقوب علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
Ministry of Religious Affairs (MORA)
This portion of ETEST Academy will provide you Solved Current and Past Papers of Ministry of Religious Affairs (MORA). All MCQs of Ministry of Religious Affairs (MORA) are completely solved with detailed answers.
مرد کے احرام میں کتنے کپڑے ہوتے ہیں؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- b
حج اور عمرہ میں سب سے اہم ترین پہلا فرض کونسا ہے؟
- طواف کرنا
- احرام باندھنا
- احرام باندھنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
آخری نبی ﷺ نے حج کے دوران کتنے اونٹ قربان کئے؟
- 60
- 63
- 70
- 75
- b
خانہ کعبہ کےسات چکر لگانے کے بعد حجاج کہاں جاتے ہیں؟
- مزدلفہ
- عرفات
- الملتزم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
خانہ کعبہ اور حجر اسود کے درمیان کا حصہ الملتزم کہلاتا ہے
خانہ کعبہ کی بلندی کتنی ہے؟
- 12.86 میٹرز
- 13 میٹرز
- 13.50 میٹرز
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
خانہ کعبہ کی چوڑائی 11.03 میٹرز ہے۔
خانہ کعبہ کی اونچائی 13.1 میٹرز ہے۔
حج کا پہلا فرض کونسا ہے؟
- احرام باندھنا
- طواف کرنا
- قربانی کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
حج کے تین فرائض ہیں جن میں پہلا نیت کرنا / احرام باندھنا ہے۔
ان سلے کپڑے کی دو چادروں کو احرام کہتے ہیں۔
عورتوں کا کوئی احرام نہیں ہوتا ، جو کپڑے عورتوں نے پہنے ہوں وہی احرام ہوتا ہے۔
ذوالحج اسلامی سال کا کونسا مہینہ ہے؟
- نواں
- دسواں
- گیارہواں
- بارہواں
- d
-
ایک سال میں مہینوں کی تعداد بارہ ہوتی ہے۔اس کا ذکر قرآن مجید کی سورہ التوبہ آیت نمبر 36 میں موجود ہے۔
اسلامی مہینوں کے نام اور اُنکی ترتیب یاد رکھیں۔
محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاول، جمادی الثانی، رجب، شعبان، رمضان، شوال، ذولقعدہ، ذوالحجہ۔
حج کب فرض ہوا؟
- 9 ہجری
- 10 ہجری
- 11 ہجری
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
حج 9 ہجری میں فرض ہوا ۔
پہلا حج ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی سربراہی میں 9 ہجری میں ادا کیا گیا۔
آخری نبی محمد ﷺ نے حج 10 ہجری میں ادا کیا۔
وہ جگہ جہاں ابراہیم علیہ السلام نے کھڑے ہو کر خانہ کعبہ کی تعمیر کی، کیا کہلاتا ہے؟
- مقامِ ابراہیم
- مقامِ اسماعیل
- مقامِ نوح
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مقامِ ابراہیم وہ پتھر ہے جو بیت اللہ کی تعمیر کے وقت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے قد سے اونچی دیوار قائم کرنے کیلئے استمعال کیا تھا تاکہ وہ اِس پر کھڑے ہو کر دیوار تعمیر کر سکیں۔
مقام ابراہیم خانہ کعبہ سے تقریبا سوا تیرہ میٹرز مشرق میں واقع ہے۔
مقامِ ابراہیم کا ذکر قرآنِ مجید میں سورہ البقرہ آیت نمبر 25 میں موجود ہے۔