- مکہ مکرمہ
- مسجد حرام
- حرم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
Ministry of Religious Affairs (MORA)
This portion of ETEST Academy will provide you Solved Current and Past Papers of Ministry of Religious Affairs (MORA). All MCQs of Ministry of Religious Affairs (MORA) are completely solved with detailed answers.
فرشتوں نے اللہ کا گھر آدم علیہ السلام کی پیدائش سے کتنے سال پہلے تعمیر کیا؟
- تقریبا 1 ہزار سال پہلے
- تقریبا 2 ہزار سال پہلے
- تقریبا 3 ہزار سال پہلے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
خانہ کعبہ مکہ معظمہ میں واقع ہے ۔اللہ کے اس گھر کو ۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
- بیت العقیق
- بیت الحم
- بیت الرحمن
- بیت اکبر
- a
-
خانہ کعبہ کو بیت اللہ، بیت العقیق اور بیت الحرام بھی کہا جاتا ہے۔
خانہ کعبہ مسجد الحرام کے وسط میں واقع ایک عمارت ہے ۔
اسی مقدس عمارت کی طرف منہ کر کے صلوۃ پڑھی جاتی ہے۔
خانہ کعبہ ایک حرمت والی جگہ ہے جہاں حرام کام کرنا بہت بڑا گناہ ہے۔
طواف قدوم کب ادا کیا جاتا ہے؟
- مسجد حرام میں داخل ہوتے وقت
- مسجد حرام میں داخل ہوتے وقت
- مکہ میں داخل ہوتے وقت
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
طوافِ قدوم سنت ہے۔
یہ طواف صرف وہی لوگ ادا کرتے ہیں جو صرف حج کرتے ہیں۔
خانہ کعبہ کی چھت پر لگے پرنالے کو کیا کہتے ہیں؟
- میزانِ رحمت
- میزابِ رحمت
- میزانِ دُعا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
میزابِ رحمت کعبہ کی چھت پر شمالی جانب نصب ایک پرنالہ ہے۔
خانہ کعبہ میں میزابِ رحمت سب سے پہلے قریش نے لگایا تھا۔
موجودہ میزابِ رحمت خالص سونے کا ہے۔
خانہ کعبہ کی چھت کا پانی میزابِ رحمت کے ذریعے حطیم میں گِرتا ہے۔
خانہ کعبہ کے گرد کتنے دائرے ہیں؟
- 7
- 8
- 9
- 10
- a
-
پہلا دائرہ مسجد حرام
دوسرا دائرہ مکہ مکرمہ
تیسرا دائرہ حرم
چوتھا دائرہ مواقیت
حج کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
- مسلم دُنیا میں باہمی تعلقات اور بھائی چارہ میں فروغ
- پیسہ کمانا
- سیر کرنے جانا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
حج ارکان اسلام میں سے اہم ترین اور پانچواں رُکن ہے۔
حج کے لغوی معنی ہیں کسی عظیم الشان چیز کی طرف قصد کرنا۔
شرعی اصطلاح میں حج اُن افعال کا نام ہے جو حج کی نیت سے احرام باندھنے کے بعد ادا کئے جاتے ہیں۔
In a Microsoft Word Document, we can set maximum of _____ lines for a drop cap?
- 08
- 09
- 10
- 11
- c
-
The minimum number of lines for drop cap is 1.
The default number of lines for drop cap is 3.
The drop cap option is available in Insert Menu.
What are the minimum number of columns and rows in a table?
- One
- Two
- Three
- None of these
- a
-
There are 16384 columns in MS Excel.
There are 10,48,576 rows in MS Excel.
There are 17,179,869,184 cells in MS Excel.
Which of the following key is used for spell check?
- F4
- F5
- F6
- F7
- d
-
F1 functional key is used to open the Help screen.
F5 functional key is used to Refresh or reload the page.
F8 functional key is used to enter the Windows Start Up Menu.