- پنجاب
- سندھ
- بلوچستان
- خیبر پختونخوا
- c
-
کوئٹہ پشتو لفظ کوٹ سے نکلا ہے۔
قیام پاکستان سے پہلے کوئٹہ افغانستان کا حصہ تھا۔
کوئٹہ میں سب سے زیادہ پشتو زبان بولی جاتی ہے۔
کوئٹہ سطح سمندر سے تقریبا 1700 سے 1900 میٹرز کی بلندی پر واقع ہے۔
کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت ہے۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
احمد نے پچھلے سال میٹرک کا امتحان پاس کیا تھا۔
- Ahmed passed the Matric paper last year
- Ahmed pass the Matric exam last year
- Ahmed passed the Matric exam last year
- None of these
- c
وہ کل سکول سے غیر حاضر تھا۔
- He was absent from school yesterday.
- He were absent from school yesterday.
- He was absent for school yesterday.
- None of these
- a
کیا وہ سکو ل گیا؟
- Did he go to school?
- Do he go to school?
- Does he go to school?
- None of these
- a
-
Past Indefinite Tense.
آہستہ چلو۔ایسا نہ ہو کہ پھسل جاؤ۔
- Walk slowly, don’t slept.
- Walk slowly, don’t slip.
- Walk slowl, don’t slip.
- None of these
- b
سورج مشرق سے طلوع ہوتا ہے۔
- The sun rose in the east.
- The sun risen in the east.
- The sun rises in the east.
- None of these
- c
-
Present Indefinite Tense
فلک کا مترادف ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- سورج
- چاند
- آسمان
- ستارے
- c
-
فلک کے مترادف میں آسمان، آکاش، گگن وغیرہ شامل ہیں۔
آسمان سے گِرا کھجور میں اٹکا، کا مطلب ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- آفتوں میں پھنستے جانا
- چوری ہو جانا
- ایک آفت سے نکل کر دوسری آفت میں پھنس جانا۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
یہ اُردو کی ایک ضرب المثل ہے۔
امانت کا متضاد ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- خیانت
- وعدہ
- جھوٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
امانت کے متضاد میں خیانت، بد دیانتی، بے ایمانی وغیرہ شامل ہیں۔
دماغ کا درمیانہ حصہ ۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
- سیری برم
- سیری بیلم
- برین سٹم
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
انسانی دماغ کے تین حصے ہیں جن میں سیری برم، سیری بیلم اور برین سٹم شامل ہیں۔