- ترقی
- روشن خیال
- اسلام اور پاکستان
- اقلیت
- a
-
پاکستانی پرچم کو امیر الدین کُدوائی نے دیزائن کیا۔
پاکستانی جھنڈے میں سبز رنگ اسلام اور پاکستان کو ظاہر کرتا ہے۔سفید رنگ اقلیتوں کی نمائندگی کرتا ہے ۔چاند ترقی کا نشان ہے جبکہ ستارہ روشن خیالی کا نشان ہے۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
کونسے مسلم رہنما نے گول میز کانفرنس میں شرکت نہیں کی؟
- علامہ محمد اقبال
- قائد اعظم محمد علی جناح
- سرسید احمد خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پہلی اور تیسری گول میز کانفرنس میں انڈین نیشنل کانگریس نے شمولیت نہیں کی۔
دوسری گول میز کانفرنس میں کانگریس اور جواہر لعل نہرو نے شمولیت کی۔
تیسری گول میز کانفرنس میں قائد اعظم محمد علی جناح نے شمولیت نہیں کی۔
تنیوں گول میز کانفرنسز میں جن شخصیات نے شمولیت کی اُن کے نام ڈاکٹر بی آر ایمبد کر اور تیز بہادر سپرو ہے۔
اولیا کا شہر پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے؟
- لاہور
- ملتان
- کراچی
- اسلام آباد
- b
-
سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
کراچی کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
لاہور کو کالجز اور باغوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
پشاور کو پھولوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
پاکستان کو قومی جانور کونسا ہے؟
- بکری
- مارخور
- شیر
- بلی
- a
-
پاکستان کا قومی پھول چمبیلی ہے۔
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے۔
پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔
پاکستان کا قومی شاعر علامہ محمد اقبال ہے۔
ہائی کورٹ کے جج کو کون تعینات کرتا ہے؟
- صدر پاکستان
- وزیر اعظم پاکستان
- چیف جسٹس آف پاکستان
- چیف آف آرمی سٹاف
- c
-
ہائی کورٹ کے جج کی تعنیاتی کے وقت اُمیدوار کی عمر کم از کم 32 سال اور زیاد ہ سے زیادہ 45 سال تک ہونی چاہیئے۔
چیف جسٹس آف پاکستان کو براہ راست صدر پاکستان منتخب کرتا ہے جبکہ اس کے علاوہ تمام ججز کو چیف جسٹس آف پاکستان ، صدر پاکستان کی منظوری سے تعینات کرتا ہے۔
چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مدت ملازمت کتنی ہوتی ہے؟
- 60 سال
- 62 سال
- 65 سال
- 68 سال
- b
-
پاکستان میں گورنمنٹ اداروں سے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال ہے۔
چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مدت ملازمت 62 سال اور چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت 65 سال ہوتی ہے۔
پہلی گول میز کانفرنس کب منعقد ہوئی؟
- 1930
- 1931
- 1932
- 1933
- A
-
گول میز کانفرنس برطانوی حکومت کا آئین منسوخ کرنے کیلئے کی جانے والی کانفرنسز تھیں جو ناکام ہوئیں۔
تینوں گول میز کانفرنس لندن میں منعقد ہوئیں۔
پہلی گول میز کانفرنس 1930، دوسری 1931 اور تیسری گول میز کانفرنس 1932 میں منعقد ہوئی۔
سرائیکی زبان کس صوبہ میں زیادہ بولی جاتی ہے؟
- سندھ
- پنجاب
- کے پی کے
- لوچستان
- b
-
سرائیکی زبان پاکستان کے دوسرے صوبوں کی نسبت پنجاب میں زیادہ بولی جاتی ہے۔
جنوبی پنجاب کے علاقے ملتان،بہاولپور، خانیوال، مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور ، لیہ وغیرہ میں بہت زیادہ سرائیکی زبان بولی جاتی ہے۔
پاکستان میں سرائیکی زبا ن بولنے والے افراد کی تعداد 14 فیصد ہے۔
تھر ریگستان کہاں واقع ہے؟
- سندھ
- خیبر پختونخوا
- بلوچستان
- آزاد جموں کشمیر
- a
-
صحرائے تھر کو گریٹ انڈین صحرا بھی کہا جاتا ہے۔
صحرائے تھر کا کُل رقبہ 2،38،254 مربع کلومیٹرز ہے۔
صحرائے تھر پاکستان اور انڈیا ، دونوں ممالک پر مشتمل ہے۔
صحرائے تھر کا زیادہ حصہ تقریبا 85 فیصد بھارت اور 15 فیصد پاکستان میں آتا ہے۔
صحرائے تھر دُنیا کا 18واں بڑا صحرا ہے۔
صحرائے تھر پاکستان میں صوبہ سندھ اور صوبہ پنجاب کے کچھ حصہ کو اپنے اندر شامل کرتا ہے۔
خواتین سٹاف کے ساتھ کیسے بات کرنے چاہیئے؟
- ہنس ہنس کر
- غصے سے
- مہذب معاشرےکو مدنظر رکھتے ہوئے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
خواتین سٹاف کے ساتھ عزت و احترام،ہمدردی ، بغیر تعصب اور مہذب انداز میں گفتگو کرنی چاہیئے۔