Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

‘ لاؤ تو قتل نامہ مرا’ کس مجموعہ میں شامل ہے؟

  • دست تہ سنگ
  • سر وادی سینا
  • نقش فریادی
  • مرے دل مرے مسافر
  • d
  • ‘لاؤ تو قتل نامہ مرا’ یہ نظم فیض احمد فیض نے ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت پر لکھی۔
    یہ مصرعہ میر محبوب علی خان آصف کا ہے ۔
    فیض احمد فیض نے یہ شعر اپنے شعری مجموعہ میں واوین میں درج کیا ہے۔

View More Details >>
Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟

  • دولت رائے
  • دسرت رائے
  • دھنپت رائے
  • گُپت رائے
  • c
  • مُنشی پریم چند اُردو کے مشہور ناول نگار اور افسانہ نگار تھے۔
    آپ کا اصل نام دھنپت رائے سری واستو تھا۔
    آپ 1880 میں پیدا ہُوئے اور 1936 میں وفات پائی۔

View More Details >>
Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

درج ذیل مصرع کس شاعر کا ہے؟ ‘خطا کس کی ہے یارب ! لامکاں تیرا ہے یا تیرا’

  • آتش
  • مومن
  • اقبال
  • میر
  • c
  • مذکورہ بالا مصرعہ علامہ محمد اقبال کی تصنیف بالِ جبریل سے لیا گیا ہے۔

View More Details >>
Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

لفظ ‘پہاڑ’ قواعد کی رُو سے کیا ہے؟

  • اسم جامد
  • اسم مشتق
  • اسم مصدر
  • اسم ذات
  • a
  • اسم جامد اسم کی ایک قسم ہے۔جامد کے معنی ٹھوس یا جما ہُوئے کے ہیں۔
    اسم جامد ایسا اسم ہوتا ہے جو نا تو خود کسی اسم سے بنا ہو اور نہ ہی کوئی اسم اِس سے بن سکے۔میز ، کرسی، چٹان، پہاڑ، کتاب، چاندی، قلم وغیرہ اسم جامد کی اقسام ہیں۔

View More Details >>
Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

نظم ‘شاعر’ احمد فراز کے کس شعری مجموعہ میں شامل ہے؟

  • شب خون
  • نایافت
  • تنہا تنہا
  • بے آواز گلی کُوچوں میں
  • c
  • احمد فراز کا حقیقی نام سید احمد شاہ تھا۔
    احمد فراز 12 جنوری1931 کو کوہاٹ میں پیدا ہُوئے اور 25 اگست 2008 کو اسلام آباد میں وفات پائی۔
    احمد فراز کو بھارت ، کیندا اور پاکستان کی جانب سے مختلف ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔

View More Details >>
Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

درست جملے اوقاف کے پابند جملے کا انتخاب کیجئے۔

  • اسلم نے کہا، (میں تمہارا پابند نہیں ہوں)
  • میں نے کہا، ‘میں تمھارا نوکر نہیں ہوں’۔
  • اسلم نے کہا، ‘اسلم نے کہا میں تمھارا نوکر نہیں ہوں’۔
  • میں نے کہا۔’میں تمھارا نوکر نہیں ہوں’۔
  • a
View More Details >>
Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

ناول ‘چاکیواڑہ میں وصال’ کا مرکزی کردار کون ہے ؟

  • قربان علی کٹار
  • فغفورجِن
  • چندرا
  • سُندر
  • a
  • چاکیواڑہ ، کراچی میں ایک جگہ کا نام ہے۔
    ناول ‘چاکیواڑہ میں وصال’ کے مصنف کا نام محمد خالد اختر ہے۔
    آپ کا تعلق پنجاب کے ضلع بہاولپور سے ہے۔
    آپ کی دیگر تصانیف میں کھویا ہُوااُفق، مکاتبِ خضر، لالٹین وغیرہ شامل ہیں۔

View More Details >>
Bomb Disposal Cadre (BDC) Constable (Sindh Police) Head Constable Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

پطرس بخاری کا اصل نام کیا تھا؟

  • سید ذاکر
  • سید احمد شاہ
  • سید محمد شاہ
  • سید محمود شاہ
  • b
  • پطرس بخاری 1898 کو پیدا ہوئے اور 1958 کو وفات پائی۔
    آپ پاکستان کی طرف سے اقوام متحدہ میں پہلے مستقل مندوب تھے۔
    آپ کو انگریزی زبان میں مہارت حاصل تھی۔
    اشفاق احمد، فیض احمد فیض آپ کے شاگردوں میں سے تھے۔

View More Details >>