- ایشیا
- یورپ
- افریقہ
- ساؤتھ امریکہ
- a
-
آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا براعظم ایشیا ہے۔
براعظم ایشیا کا رقبہ 44ملین مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے۔
2018 کے سروے کے مطابق براعظم ایشیا کی آبادی 4.561 بلین ہے۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
بنیادی رنگ کتنے ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- b
-
پرائمری رنگوں کی تعدا د تین ہے جس میں سرخ، پیلا اور نیلا شامل ہیں۔
سیکنڈری رنگو ں کی تعداد بھی تین ہے جس میں اورنج، سبز اور وائلٹ کلرز شامل ہیں۔
پوری دنیا میں اس وقت کتنے ایٹمی ممالک موجود ہیں؟
- 7
- 9
- 11
- 13
- b
-
ان 9 ممالک میں امریکا، برطانیہ، روس، چین، انڈیا، پاکستان، اسرائیل اور شمالی کوریا شامل ہیں۔
صوبے کی سب سے بڑی عدالت کو کیا کہتے ہیں؟
- ہائی کورٹ
- سیشن کورٹ
- سپریم کورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ملک کی سب سے بڑی عدالت کو سپریم کورٹ کہا جاتا ہے۔
دودھ کی کثافت معلوم کرنے کیلئے کونسا میٹڑ استمعال کیا جاتا ہے؟
- لیکٹو میٹر
- تھرما میٹر
- بیرو میٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ہو اکا دباؤ چیک کرنے کیلئے بیرو میٹر کا استمعال کی جاتا ہے۔
جہانگیر خان کا تعلق کس کھیل سے منسوب ہے؟
- کرکٹ
- ہاکی
- فٹ بال
- اسکوائش
- d
-
جہانگیر خان نے 6 بار عالمی سطح پر اسکوائش کپ جیتا۔
جہانگیر خان اپنے دور کے اسکوائش کے عظیم کھلاڑی مانے جاتے تھے
پی ٹی سی ایل کس کا مخفف ہے؟
- پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ
- پاکستان ٹیلی فون کمپنی لمیٹڈ
- پاکستان ٹیلی فوم کمپنی لمیٹڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پی ٹی سی ایل پاکستان کی قومی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہے۔
پی ٹی سی ایل کو 1947 میں قائم کیا گیا۔
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کس ملک میں ہوتا ہے ؟
- انڈیا
- مصر
- افغانستان
- ملائیشیا
- d
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کو 1983 میں شروع کیا گیا۔
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ ٹائٹل آسٹریلیا نے جیتے ہیں۔
پاکستان کے کس شہر کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے ؟
- سرگودھا
- فیصل آباد
- ملتان
- اسلام آباد
- a
-
سرگودھا میں پاکستان ایئر فورس کی بیس مصاف ہے۔
اور اکثر ایئر فورس کی ٹریننگ جاری رہتی ہے ۔
سرگودھا کے لوگ پاکستان آرمی اور ایئر فورس سے بہت محبت کرتے ہیں ان وجوہات کی بناء پر سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
بہاولپور شہر کس دریا کے کنارے واقع ہے؟
- دریائے ستلج
- دریائے راوی
- دریائے جہلم
- دریائے چناب
- a
-
بہاولپور وہ ریاست ہے جس نے سب سے پہلے پاکستان میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اور پاکستان کا پہلا بجٹ بنانے میں مالی طور پر بھی معاونت کی۔