- دریائے جہلم
- دریائے چناب
- دریائے راوی
- دریائے سندھ
- a
-
منگلا ڈیم دریائے جہلم پر میر پور، آزاد جموں کشمیر میں تعمیر کیا گیا۔
اس ڈیم کی تعمیر کا کام 1961 میں شروع کیا گیا اور 1967 میں مکمل ہوا اور آپریشنل کر دیا گیا۔
اس ڈیم کی اُونچائی 147 میٹرز یا 482 فٹ ہے۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
بلیک گولڈ کسے کہتے ہیں؟
- رُوئی
- کوئلہ
- پٹرول
- سونا
- c
-
بلیک گولڈ پٹرولیم یا خام تیل کیلئے استمعال ہونے والی ٹرم ہے ۔
بلیک گولڈ میں وہ تمام معدنیات آ جاتی ہیں جو زمیں کے نیچے سے حالت مائع اور سیاہ رنگ میں نکالی جاتی ہے۔
کوئلہ کو بلیک ڈائمنڈ کہا جاتا ہے۔
کاٹن کو وائیٹ گولڈ کہا جاتا ہے۔
کس موسم میں گاڑی بلا ضرورت نہ چلائیں؟
- سردی
- سردی
- دھند
- بارش
- c
-
تیز ہواؤں، طوفان، سیلاب ، شدید گرمی، شدید بارش، شدید برف باری وغیرہ کی صورت میں بلاضرورت گاڑی مت چلائیں۔
اگر آپ کی گاڑی پھسلنے لگ جائے تو کیا کرنا چاہیئے؟
- فوری بریک لگائیں
- فوری بریک مت لگائیں
- رفتار بڑھا دی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اگر آپکی گاڑی پھسلنے لگی ہے توسب سے پہلے اپنے آپکو پُرسکون رکھیں اور فوری طور پر بریک مت لگائیں کیونکہ فوری طور پر بریک لگانے سے گاڑی مزید زیادہ پھسلے گی۔
ایکسیلیٹر سے پاؤں ہٹا لیں اور سٹیئرنگ ویل کو کنٹرول کرتے ہوئے جس سائیڈ پر گاڑی کا پچھلا حصہ پھسل رہا ہے اُدھر سٹیئرنگ کو گھمائیں۔
اگر گاڑی میں اینٹی لاک بریک سسٹم ہے تو بریک کو آہستہ آہستہ پکڑیں اور چھوڑیں۔
گاڑی کی بیٹری تبدیل کب کرنی چاہیئے؟
- کمزور ہوجانے کی صورت میں
- مکمل خراب ہو جانے کی صورت می
- ہر 6 ماہ بعد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بیٹری تبدیل کرنے کے لئے حفاظتی اقدامات کریں۔
بیٹری تبدیل کرنے کیلئے اوزار آپ کے پاس موجود ہوں۔
گاڑی کو مناسب جگہ پر پارک کریں۔
بیٹری الگ کرتے وقت پہلے منفی ٹرمینل کو اُتاریں اور لگاتے وقت پہلے مثبت ٹرمینل کو جوڑیں۔
بیٹری کے ٹرمینل کو اچھے طریقے سے ٹائیٹ کریں اگر لُوز رہ گئے تو آگ لگنے / شارٹ سرکٹ کا خطرہ رہے گا۔
سکول اور مسجد کے پاس گاڑی کی رفتار کتنے کلومیٹر فی گھنٹہ ہونی چاہیئے؟
- 40
- 50
- 60
- 70
- a
-
پاکستان سیفٹی کونسل کے مطابق تمام گاڑیاں چاہے وہ ایچ ٹی وی ہیں یا ایل ٹی وی اُن کی رفتار سکول، کالج، اسپتال اور مسجد وغیرہ کے نزدیک 40 کلومیٹر فی گھنٹہ سےزیادہ نہیں ہونی چاہیئے۔
آبادی والے علاقوں میں گاڑی کی رفتار زیادہ سے زیادہ کتنے کلومیٹر فی گھنٹہ ہونی چاہیئے؟
- 40
- 50
- 60
- 70
- b
-
پاکستان سیفٹی کونسل کے مطابق آبادی والے رہائشی علاقوں میں اور پہاڑی علاقوں میں تمام گاڑیوں کی حد رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ نہ ہو۔
گاڑیوں کی رفتار کا تعین ایل ٹی وی اور ایچ ٹی وی سے کیا جاتا ہے۔
ASF act is _______
- 1975
- 1976
- 1977
- None of these
- a
AFP stands for:
- Acute Flaccid Paralysis
- Agence France Presse
- Australian Federal Police
- All of the above
- d
-
Acute Flaccid Paralysis is related to Polio.
Agence France Presse is a news agency of France.
Which world does not belong with the others.
- Seat
- Leg
- Rung
- Cushion
- c
-
Seat, Cushion and Legs are related to each others but Rung is different.