- Under
- On
- Of
- At
- a
-
میں نے اسے درخت کے نیچے آرام کرتے دیکھا۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
What is Antonym of “Devil”?
- Unfortunate
- Wretch
- Fellow
- Angel
- d
-
Devil شیطان
Angel فرشتہ
What is Antonym of “Moist”?
- Damp
- Wet
- Dry
- None of these
- c
-
Moist نم
Dry خشک
What is Antonym of “Energetic?
- Inactive
- Active
- Gentle
- None of these
- a
-
Energetic توانائی بخش
Inactive غیر فعال
What is Synonym of “Fresh”?
- Natural
- New
- Old
- None of these
- b
-
Fresh تازه
New نئی
What is Synonym of “Apparel”?
- Undress
- Cloth
- Disarray
- None of these
- b
-
Apparel ملبوسات
Cloth کپڑا
What is Synonym of “Bend”?
- Straight
- Curve
- Long
- None of these
- b
-
Bend جھکنا
Curve مُڑا ہوا
آپ گاڑی کو کس سے صاف کرتے ہیں؟
- جھاڑو سے
- پانی اور کپڑے سے
- بلور سے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
ڈرائیور کیبن میں موجود مِرر (شیشہ) کس لئے استمعال ہوتا ہے؟
- ڈیکوریشن کیلئے
- پیچھے سواریوں کو دیکھنے کیلئے
- پیچھے سے آنے والی ٹریفک کو دیکھنے کیلئے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ڈرائیور کیبن میں موجود شیشہ پیچھے سے آنے والی ٹریفک کو دیکھنے کیلئے استمعال ہوتا ہے۔
اور یہ درمیان والا شیشہ ڈرائیونگ کے دورا ن انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔
تصویر میں موجود سائن کس کی نشاندہی کرتا ہے؟
- پیدل لوگوں کو کراسنگ کی جگہ
- سکول کے بچوں کے روڑ کراس کرنے کی جگہ
- اسپتال کے پاس کراسنگ کی جگہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b