Bill Distributor Wapda Pakistan Affairs MCQs WAPDA Department

آصف علی زرداری کا تعلق کس سیاسی جماعت سے ہے؟

  • پاکسان مسلم لیگ ن
  • پاکستان پیپلز پارٹی
  • پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان عوامی لیگ
  • b
  • آصف علی زرداری پاکستان کے 11ویں صدر رہ چکے ہیں۔
    ان کا تعلق نواب شاہ، سندھ سے ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

پنجاب اسمبلی میں موجودہ اپوزیشن لیڈر کون ہے؟

  • ملک احمد خان بھچر
  • شہباز شریف
  • مریم نواز
  • پرویز الہی
  • a
  • ملک احمد خان بھچر مورخہ 20 مارچ 2024 سے بطور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔

View More Details >>