- 1945
- 1946
- 1947
- 1965
- c
-
پاکستان اور بھارت کی درمیان پہلی جنگ کشمیر کے مسئلہ پر 1948-1947 میں ہوئی۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
آزادی پاکستان کے بعد ۔۔۔۔۔پاکستان کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک ہے۔
- ایران
- افغانستان
- مصر
- اعراق
- a
-
مصر نے سب سے پہلے اپنا سفارت خانہ پاکستان میں قائم کیا۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ۔۔۔۔۔ہے۔
- پنجاب
- سندھ
- کے پی کے
- بلوچستان
- a
-
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔
پاکستان کے صوبوں کی تعداد ۔۔۔۔ہے۔
- 01
- 02
- 03
- 04
- d
-
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
قرار داد پاکستان ۔۔۔۔۔سال میں منظور ہوئی۔
- 1940
- 1944
- 1947
- 1950
- a
-
قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو منظور ہوئی۔
قرار داد پاکستان کو قرار داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
قرار داد پاکستان کی یاد میں 23 مارچ کو ہر سال یوم پاکستان منایا جاتا ہے۔
پاکستان کا قومی جانور ۔۔۔۔ہے۔
- مارخور
- ہاتھی
- شیر
- چیتا
- a
-
پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔
بحیرہ عرب پاکستان کے ۔۔۔۔میں واقع ہے۔
- شمال
- جنوب
- مشرق
- مغرب
- b
-
ایران پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔
افغانستان پاکستان کے مغرب میں واقع ہے۔
چین پاکستان کے شمال مشرق میں واقع ہے۔
بھارت پاکستان کے مشرق میں واقع ہے۔
یوم دفاع ۔۔۔۔۔۔کو منایا جاتا ہے۔
- 6 ستمبر
- 7 ستمبر
- 8 ستمبر
- 9 ستمبر
- a
-
یو م دفاع کو انگریزی میں ڈیفنس ڈے کہا جاتا ہے۔
1965 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوئی جس میں پاکستان کی افوج نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
1965 کے غازیوں اور شہداء کو خرا ج تحسین پیش کرنے کیلئے ہر سال یوم دفاع 6 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔
کون سی کتاب پاک اور مقدس نہیں کہلا سکتی ؟
- دیوان غالب
- انجیل
- زبور
- توریت
- a
-
توریت موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
زبور داؤد ؑ پر نازل ہوئی۔
انجیل عیسیؑ پر نازل ہوئی۔
قرآن مجید آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوا۔
پرکھ کا مطلب کیا ہے؟
- پہچان
- دیکھنا
- سمجھنا
- سننا
- a