- یوزر
- فولڈر
- آئی کن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
ونڈو ایکسپلورر کن چیزوں کو ظاہر کرتا ہے ؟
- فائل / فولڈر
- میموری
- یو ایس بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
آٹو ایگزی بیٹ فائل کونسی چیزیں سیٹ کرنے میں مدد دیتی ہے؟
- پاتھ
- ایکزی کیوٹ کمانڈ
- دونوں اے اینڈ بی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
آٹو ایگزی بیٹ فائل ڈیفالٹ سیٹنگ اور پروگرام کو چلانے میں مدد دیتی ہے۔
ان میں سے کونسی میموری زیادہ تیز ہے؟
- میگنیٹک ٹیپ
- ہارڈ ڈسک
- کے شے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
کے شےایک تیز ترین میموری ہے جو کمپیوٹر کی یاداشت کو تیزی سے دہراتی ہے۔
ڈاس میں تمام انٹرنل کمانڈز کس کے اندر ہوتی ہیں ؟
- ریم
- کمانڈ پرامٹ
- کے شے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ڈاس ، ڈسک آپریٹنگ سسٹم کا مخفف ہے۔
ڈاس کے 1981 میں پہلی بار متعارف کروایا گیا۔
ای بائنری ڈیجٹ اصل میں ۔۔۔۔ہے ۔
- بٹ
- پاسکل
- بائیٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بٹ کمپیوٹر ڈیٹا کا سب سے چھوٹا یونٹ ہے۔
کمپیوٹر ایک ۔۔۔۔۔ہے۔
- گھڑی
- کیلکولیٹر
- مشین
- پروسیسر
- c
-
کمپیوٹر کو 1833 سے 1877 کے دورانیہ میں چارلس بیبج نے ایجاد کیا۔
چارلس بیبج ایک مکینیکل انجینئر اور ریاضی دان تھا۔ اس کا تعلق برطانیہ سے تھا۔
اردو ادب کی مختصر صنف نثر کہلاتی ہے؟
- ناول
- افسانہ
- داستان
- ڈرامہ
- b
-
وہ تحریر کو عام گفتگو کی طرح لکھی جائے نثر کہلاتی ہے۔
پلاٹ کسے کہا جاتا ہے؟
- واقعات کے مجموعہ کو
- کہانی کے آغاز کو
- حالت کو
- کہانی کو
- a
رباعی کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- a
-
ایک شعر دو مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے۔