Bill Distributor Wapda History MCQs WAPDA Department

جنید جمشید کا انتقال کس ایئر لائن میں ہوا؟

  • ایئر بلو
  • پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن
  • ایئر سیال
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • جنید جمشید کا انتقال 7 دسمبر 2016 کو پاکستان انٹرنیشل ایئر لائن کی فلائٹ نمبر پی کے-661 میں ہوئی۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda General Knowledge MCQs WAPDA Department

ایشیا کی بلند ترین چوٹی ۔۔۔۔۔ہے۔

  • کے ٹو
  • ماؤنٹ ایورسٹ
  • نانگا پربت
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی 8849 میٹرز ہے۔
    ماؤنٹ ایورسٹ چائنہ اور نیپال میں ہے۔
    ماؤنٹ ایورسٹ کو پہلی بار 29 مئی 1953 کو سر کیا گیا۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Islamic Study MCQs WAPDA Department

مسلمہ کذاب کے خلاف جنگ کس خلیفہ نے کی؟

  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • b
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے مسلمہ کذاب کے خلاف جنگ یمامہ لڑی۔
    وحشی بن حرب رضی اللہ تعالی عنہ نے مسلمہ بن کذاب کو قتل کیا تھا۔

View More Details >>