Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ڈکیتی کے جرم پر کونسی دفعہ لگتی ہے ؟

  • 302
  • 392
  • 345
  • 402
  • b
  • دفعہ 392 کے تحت عدالت ملزم کو 10 سال تک کی قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں سنا سکتی ہے۔
    اگر ڈکیتی کی واردات سورج نکلنے سے لیکر سورج غروب ہونے کے درمیان ہوئی ہے تو اس صورت میں سزا کی نوعیت مزید بڑھ سکتی ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ریمانڈ کسے کہتے ہیں ؟

  • عدالت کے حکم سے تشدد کرنا
  • مجسٹریٹ کی اجازت سے زیر حراست ملزم سے تفتیش کرنا
  • انسپکٹر کے حکم سے تفتیش کرنا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ریمانڈ کی دو اقسام ہوتی ہیں۔
    جسمانی ریمانڈ : اس ریمانڈ میں تفتیش کیلئے ملزم کو پولیس کے حوالہ کر دیا جاتا ہے۔
    جوڈیشیل ریمانڈ : اس ریمانڈ میں ملزم کو جیل بھیج دیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایف آئی آر کا کیا مطلب ہے ؟

  • فہرسٹ انفارمیشن رپورٹ
  • فہرسٹ انویسٹی گیشن رپورٹ
  • فہرسٹ انفارمر رپورٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ایف آئی آر ایک ایسی رپورٹ ہوتی ہے جس میں پولیس کو تحریری شکل میں کسی واقع / حادثہ کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔
    ایف آئی آر کی ٹرم جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک میں استمعال ہوتی ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department Special Security Unit (SSU)

وارسک ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • فاٹا
  • بلوچستان
  • پنجاب
  • سندھ
  • a
  • وارسک ڈیم دریائے کابل پر بنایا گیا۔
    وارسک ڈیم کا کام 1949 میں شروع کیا گیا اور یہ ڈیم 1960 میں تعمیر ہوا۔
    وارسک ڈیم پشاور، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Police Department Special Security Unit (SSU)

پاکستان کے موجودہ چیئر مین سینٹ کون ہیں؟

  • اعظم قیصرانی
  • صادق سنجرانی
  • رضا ربانی
  • یوسف رضا گیلانی
  • d
  • یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔

View More Details >>