- He said that he saw a book here
- He said that he saw a book here
- He said that he saw a book here
- He said that he had seen a book there
- d
-
اس نے کہا کہ اس نے وہاں ایک کتاب دیکھی ہے۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
It is time to ring the bell. (Change to Present Continuous Tense)
- It is time the bell rings
- It is time the bell rings
- It is time to be ringing the bell
- It is time for the bell to be rung
- c
-
یہ گھنٹی بجنے کا وقت ہے۔
He has no control_____ himself.
- Upon
- Over
- For
- To
- b
-
اس کا اپنے اوپر کوئی کنٹرول نہیں ہے۔
Raza is recovering ______ his illness.
- From
- From
- By
- Upon
- a
-
رضا اپنی بیماری سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔
Walk slowly, Which kind of sentence is this?
- Sentence of Request
- Exclamatory Sentence
- Interrogative Sentence
- Assertive Sentence
- d
-
The sentences that assert a feeling, incident statement, event opinion or anything are assertive. It can be either negative or affirmative.
عمر نے 75 نمبروں میں سے 45 نمبر حاصل کئے۔اُس نے 100 نمبروں میں سے کتنے نمبر حاصل کئے؟
- 60
- 65
- 70
- 75
- a
-
Total Marks=75
Obtained Marks=45
Percentage Formula= Obtained Marks / Total Marks * 100
Percentage=45/75*100=60
ایک معمار چار گھنٹوں مین 280 اینٹیں لگاتا ہے۔بتائیے وہ9 گھنٹوں میں کتنی اینٹیں لگائے گا؟
- 500
- 630
- 700
- 750
- b
-
چار گھنٹے میں کتنی اینٹیں لگیں گی۔ 280
ایک گھنٹے میں کتنی اینٹیں لگیں گی۔280/4
9 گھنٹوں میں کتنی اینٹیں لگیں گی۔280/4 * 9
630
گھر کی مرغی دال برابر۔
- گھر کی مرغی نہ کھانا
- گھر کی عمدہ چیز کی بھی قدر نہیں ہوتی۔
- ہر کام پر تنقید کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
گھر کی عمدہ چیز کی بھی قدر نہ ہونا، آسانی سے ملنے والی چیز کی قدر نہ ہونا، جو کچھ اپنے پاس ہو اُس کی قدر نہ ہونا
سر مُنڈواتے ہی اولے پڑے۔
- شروع میں ہی کام بگڑ گیا
- کام شروع ہونے سے پہلے بگڑ جانا
- کام کے بعد کام کے نتائج آنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پڑھے نہ لکھے، نام محمد فاضل۔
- کم عقل والے لوگ زیادہ عقل مند ہیں
- جان خطرے میں پڑنا
- کم عقل ہونے کے باوجود اپنی فضیلت کا دعوی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
اس محاورہ کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ ایسا شخص جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن چال ڈھال پڑھے لکھے لوگوں ، عالموں جیسی بنا کر رکھے۔