Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

انسانی سمگلنگ کے خلاف کاروائی کس ادارہ کا کام ہے؟

  • پولیس
  • کسٹم
  • ایف آئی اے
  • کوئی نہیں
  • c
  • انسانی سمگلنگ سے متعلقہ آرڈیننس 2002 میں نافذالعمل کیا گیا۔
    انسانی سمگلنگ کو انگریزی میں ہیومن ٹریفکنگ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

این آر تھری سی کیا ہے ؟

  • ایک قانون ہے
  • فلم کا نام ہے
  • ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • این آر تھری کو نیشنل ریسپانس سینٹر فار کرائم بھی کہتے ہیں۔
    اس یونٹ کو 2007 میں متعارف / قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایف آئی اے کس ادارہ کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے؟

  • سی آئی اے
  • انٹر پول
  • سی آئی ڈی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ایف آئی اے کا کام اسمگلنگ ، منشیات ، کرنسی کے جرائم ، غیر ملکیوں ، امیگریشن اور پاسپورٹ اور بین الصوبائی امن مخالف عناصر کے خلاف کاروائی کرنا شامل ہے

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایف آئی اے ایکٹ کی دفعات کیا پاکستانی شہریوں پر بھی لاگوں ہوں گی ؟

  • جب وہ ملک سے باہر ہوں
  • جب تک ایئر پورٹ پر ہیں
  • جب تک وہ پاکستان میں ہیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ایف آئی اے ایکٹ ان تمام لوگوں پر نافذ ہوتا ہے جو پاکستان کے شہری ہیں یا جو پاکستان میں مقیم ہیں۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کو کیا کہا جاتا ہے؟

  • سی ٹی ڈبلیو
  • سی ٹی ڈی
  • سی آئی اے
  • کوئی نہیں
  • a
  • کاؤنٹر ٹیرارزم ونگ دہشت گردی کے خلاف کام کرتاہے۔
    یہ ونگ موسٹ وانٹڈ مجرموں کے خلاف کاروائی کرتا ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

ایف آئی اے کس کا مخفف ہے ؟

  • فیڈرل انٹیلی جنس ایجنسی
  • فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
  • فیڈرل انسپکٹوریٹ ایجنسی
  • کوئی نہیں
  • b
  • ایف آئی اے کو ایف آئی اے ایکٹ 1974 کے تحت 13 جنوری 1975 کو قائم کیا
    گیا۔
    ایف آئی اے سیکرٹری داخلہ پاکستان کے ماتحت ہوتی ہے۔

View More Details >>