Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

آسمان کا تھوکا منہ پر آتا ہے۔

  • ایسا کام کرنا جس سے الٹا خود کو نقصان ہو
  • ایسا کام کرنا جس سے فائدہ ہو
  • ایسا کام کرنا جس سے خوشی ہو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اس محاورہ کا مفہوم یہ ہے کہ جو شخص دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے وہ خود اِس نقصان کا شکار ہو جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

آنکھیں پھیر لینا، کا مطلب کیا ہے؟

  • ناراض ہونا
  • بے مروت ہو جانا
  • خوش ہونا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • آنکھیں پھیر لینا کا مطلب ہے یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کر جانا،بے مروت ہونا وغیرہ

View More Details >>
Constable (SPU) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

غم غلط کرنا، کا مفہوم بیان کریں۔

  • مغموم ہو جانا
  • اداسی طاری ہونا
  • غم بھلانے کی کوشش کرنا
  • خوشی کا اظہار کرنا
  • c
  • غم غلط کرنا کا مطلب ہے رنج و الم مٹانا، رنجیدہ دل بہلانا، رنج و ملا ل سے دھیان ہٹانا، غم بھلانا وغیرہ۔

View More Details >>
Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

علامہ اقبال کا مجموعہ پیام مشرق کس سال شائع ہوا؟

  • 1920
  • 1921
  • 1922
  • 1923
  • d
  • علامہ محمد اقبال کا شعری مجموعہ پیام مشرق فارسی زبان میں لکھا گیا۔
    اس شعری مجموعہ کو جرمن شاعر کے جواب کے طور پر لکھا گیا۔

View More Details >>