Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کی بلند ترین چوٹی ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

  • نانگا پربت
  • گشربرم
  • کے ٹؤ
  • ماؤنٹ ایورسٹ
  • c
  • کے ٹو پہاڑ پاکستان کا سب سے بلند ترین اور دُنیا کا دوسرے نمبر پر بلند ترین پہاڑ ہے۔
    کے ٹو پہاڑ کی کُل بلندی 8611 میٹرز / 28251 فٹ ہے۔
    کے ٹو پہاڑ کا دوسرا نام گوڈون آسٹن ہے۔
    کے ٹو پہاڑ پاکستان کا قومی پہاڑ بھی کہلاتا ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

دُنیا میں کُل کتنے براعظم ہیں؟

  • 5
  • 7
  • 9
  • 12
  • b
  • دُنیا میں کُل سات بر اعظم ہیں جن میں بر اعظم ایشیا، بر اعظم یورپ، بر اعظم آسٹریلیا، بر اعظم افریقہ، بر اعظم شمالی امریکہ، بر اعظم جنوبی امریکہ اور بر اعظم انٹارکٹکا شامل ہیں

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پرنسزآف ہوپ کا مجسمہ کہاں واقع ہے؟

  • چترال
  • گوادر
  • تربت
  • لسبیلہ
  • d
  • پرنسز اف ہوپ کا مجسمہ ہنگل نیشنل پارک لسبیلا میں موجود ہے۔
    اس مجسمہ کا نام پرنسز آف ہوپ ہولی وڈ فنکارہ اینجلینا جولی نے 2002 میں رکھا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

ضلع لورا لائی کا کُل رقبہ کتنا ہے؟

  • 4000 مربع کلومیٹر
  • 3785 مربع کلومیٹر
  • 4200 مربع کلومیٹر
  • 3300 مربع کلومیٹر
  • b
  • ضلع لورا لائی کی تین تحصیلیں ہیں جن میں تحصیل بوری، تحصیل ڈوکی اور تحصیل میختر شامل ہیں

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

  • پاکستان
  • انڈونیشیا
  • چین
  • انڈیا
  • d
  • سال 2022 کے سروے کے مطابق انڈیا کی آبادی چین سے بڑھ گئی ہے اور اس وقت بھارت آبادی کے لحاظ سے اور رُوس رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک ہے

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs Police Department

سینڈک کس ضلع میں واقع ہے؟

  • چاغی
  • خضدار
  • کوئٹہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سینڈک صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ہے۔
    سینڈک کے مقام پر 1901 میں تانبا دریافت ہوا۔
    سال 1995 میں سینڈک کے مقام سے سونا بھی ملا

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

مشہور قبرستان جنت البقیع کہاںواقع ہے؟

  • مکہ
  • مدینہ
  • ریاض
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • جنت البقیع مسجد نبوی کی مشرقی سمت میں واقع ہے۔
    جنت البقیع میں اہل بیت رسول، اصحاب رسول اور دیگر معزز شخصیات مدفون ہیں۔
    جنت البقیع میں سب سے پہلے اسعد بن زرارہ رضی اللہ تعالی عنہ اور عثمان بن مظعون رضی اللہ تعالی عنہ کو دفن کیا گیا

View More Details >>