- مورخہ 11فروری 2018
- مورخہ 12فروری 2018
- مورخہ 13فروری 2018
- مورخہ 14فروری 2018
- a
-
عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں اور 11 فروری 2018 کو 66 سال کی عمر میں وفات پائی۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
عقیدہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- گرہ لگانا
- گرہ کھولنا
- بھاگ جانا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عقیدہ عربی زبان کا ایک مذکر لفظ ہے۔
عقیدہ کے لغوی معنی میں گرہ لگانا، باندھنا، مضبوط و مستحکم کرنا، کسی کام کو اچھے طریقہ سے کرنا وغیرہ شامل ہیں۔
پاکستان اب تک کتنی بار سلامتی کونسل کا ممبر بنا؟
- 5 بار
- 6 بار
- 8 بار
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
انسانی بنیادی حقوق کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- 10 دسمبر
- 14 دسمبر
- 20 دسمبر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کا عالمی دن منانے کی قرارد اد 1948 میں منظور کی۔
انسانی حقوق کا عالمی دن 10 دسمبر 1948 سے منانا شروع کیا گیا۔
پہلا فٹ بال ورلڈ کپ کس ملک نے جیتا؟
- جاپان
- انڈونیشیا
- یوروگوئے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
فٹ کا پہلا ورلڈ کپ یوروگوئے نے 1930 میں جیتا۔
یوروگوئے دو بار فٹ بال ورلڈ کپ جیت چکا ہے۔
پہلا ورلڈ کپ یورو گوئے نے 1930 میں جیتا اور دوسری بار 1950 میں جیتا۔
ڈاکار کس ملک کا دارلخلافہ ہے؟
- مالدیپ
- سینیگال
- کوریا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ڈاکار ، سینیگال کا دارلخلافہ ہونے کے ساتھ ساتھ سینیگال کا سب بڑا شہر بھی ہے۔
سینیگال کی کرنسی ویسٹرن افریکن فرینک ہے۔
دریائے نیل ۔۔۔۔۔ ملک میں بہتا ہے؟
- مصر
- ایران
- شام
- لبنان
- a
-
دریائے نیل افریقہ کا سب سے لمبا دریا ہے۔
دریائے نیل کی کُل لمبائی 6650 کلومیٹر یا 4130 میل ہے۔
دریائے نیل زیادہ سے زیادہ چوڑائی 2.8 کلومیٹر ہے۔
دریائے نیل مصر کا قومی دریا ہے۔
دُنیا کی پہلی خاتون ۔۔۔۔ ، جس نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔
- نیہا شرما
- جنکو ٹیبی
- عائشہ مختار
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جنکوٹیبی ایک جاپانی کوہ پیما تھیں۔
آپ پیشہ کے اعتبار سے ایک کوہ پیما، لکھاری اور ٹیچر تھیں۔
آپ دُنیا کی پہلی خاتون ہیں جنہوں نے 1975 میں پہلی بار ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔
پاور کا یونٹ کیا ہے؟
- واٹ
- جول
- کلوگرام
- کیلون
- a
-
لمبائی کو یونٹ میٹر ہے۔
وقت کا یونٹ سیکنڈ ہے۔
درجہ حرارت کا یونٹ کیلون ہے۔
ماس کا یونٹ کلو گرام ہے۔
انسانی جسم کا درجہ حرارت ۔۔۔۔۔ ہے۔
- 33 ڈگری سینٹی گریڈ
- 35 ڈگری سینٹی گریڈ
- 37 ڈگری سینٹی گریڈ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت37 ڈگری سینٹی گریڈ / 98.6 فارن ہائیٹ ہے۔