- H3SO4
- H2SO4
- H5NH3
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
گندھک کے تیزاب کا کیمیکل نام سلفیورک ایسڈ ہے۔
گندھک کا تیزاب ہائیڈروجن، سلفر اور آکسیجن کے کیمیکل ری ایکشن سے بنتا ہے۔
گندھک کے تیزاب کا مولر ماس 98.079 گرام /مولر ہے۔
گندھک کے تیزاب کا بوائلنگ پوائنٹ 337 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
All Departments Solved Papers
All Department’s Current & Past Solved Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of All Departments are included in this section with complete detail. Our team updates this website on daily basis.
مریانہ ٹرنچ کی گہرائی کتنی ہے؟
- تقریبا 40000 فٹ
- تقریبا 20000 فٹ
- تقریبا 360000 فٹ
- تقریبا 40000 فٹ
- c
-
مریانہ ٹرنچ پیسیفک اوشن میں واقع ہے۔
مریانہ ٹرنچ کا نام مریانہ آئس لینڈ کی مناسب سے رکھا گیا۔
مریانہ آئس لینڈ کا نام سپین کی ملکہ ، ملکہ مریانہ کے نام کی مناسبت سے رکھا گیا تھا۔
کرغستان کے دارلخلافہ کا کیا نام ہے؟
- استانہ
- بشکیک
- دوشنبے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کرغستان کی کرنسی کرغستانی ثوم ہے۔
کرغستان سینٹرل ایشیا میں واقع ایک لینڈ لاکڈ ملک ہے۔
امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے صدر بننے سے پہلے بطور ۔۔۔۔۔ کام کیا ۔
- سپیکر
- ڈائریکٹر سی آئی اے
- سیکرٹری اسٹیٹ
- نائب صدر
- d
-
جوبائیڈن امریکہ کے 47 ویں نائب صدر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
امریکن صدر جو بائیڈن امریکہ کے 46 ویں صدر ہیں۔
آپ کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے۔
پہلے سابق امریکی صدر کون ہیں ؟جنہیں کریمینل مقدمات کا سامنا کرنا پڑا؟
- باراک اوباما
- ڈونلڈ ٹرمپ
- راچرڈنکسن
- ہلری کلنٹن
- b
-
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تقریبا 2 درجن کے قریب کریمینل مقدمات کا سامنا کرنا پڑا۔
مورخہ 30 جنوری 2023 کو پاکستان کے کس شہر کی مسجد میں بم دھماکہ ہوا؟
- لاہور
- پشاور
- کوئٹہ
- ملتان
- b
-
مورخہ 30 جنوری 2023 کو صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کی پولیس لائن میں واقع مسجد میں دوپہر 1 بجکر 30 منٹ پر بم دھماکہ ہوا۔
اس خوفناک بم دھماکے میں تقریبا 84 کے قریب لوگ مارے گئے اور تقریبا 220 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے۔
صوبہ سندھ کے موجودہ وزیر آبپاشی کا کیا نام ہے؟
- ناصر حسین شاہ
- جام خان شورو
- سہیل انور سیال
- مکیش چاولہ
- b
-
جام خان شورو مورخہ 12 مارچ 2024 سے بطور وزیر آبپاشی سندھ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
پاکستان کے موجودہ سفیر برائے سعودی عرب کا کیا نام ہے؟
- امیر خرم راٹھور
- امیر خرم راٹھور
- احمد فاروق
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
احمد فاروق 24مئی 2023 سے بطور پاکستانی سفیر برائے سعودی عرب خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ پاکستان کی طرف سے سعودی عرب میں 12 ویں سفیر ہیں۔
پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کیا نام ہے؟
- انضمام الحق
- گیری کرسٹن
- مصباح الحق
- ثقلین مشتاق
- b
-
پاکستان کی میل کرکٹ ٹیم کےموجودہ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ہیں۔
پاکستان کی فی میل کرکٹ ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ مہتشم رشید ہیں۔
پاکستان شریعت کورٹ اسلام آباد کے موجودہ چیف جسٹس کا کیا نام ہے؟
- جسٹس شیخ انجم الحسن
- جسٹس اقبال حمید الرحمن
- جسٹس ظہور احمد شہوانی
- جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور
- b
-
جسٹس اقبال حمید الرحمن یکم جون 2023 سے بطور چیف جسٹس شریعت کورٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ چیف جسٹس آف پاکستان حمود الرحمن کے بیٹے ہیں۔